Bharat Express

Ghaziabad News

جی آر پی پولیس کے مطابق غازی آباد سے دہلی جانے والی ٹرین کے راستے میں جس بھی گاڑی کی رفتار کم ہوتی تھی اس میں جرم کو انجام دیا جاتا تھا۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گروہ کی گرفتاری سے چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتیں بے نقاب ہوں گی۔

یوپی حکومت کے الزامات کے بارے میں بات کریں تو بتادیں کہ نوئیڈا-غازی آباد میں کوالیٹی انڈیکس 300سے زیادہ ہے جبکہ لاہور، پاکستان میں اے کیو آئی لیول گزشتہ پیر کو 700 سے زیادہ تھا۔ جو کہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے مقرر کردہ گائیڈ لائنز سے تقریباً 65 گنا زیادہ ہے۔

معاملے میں پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے اس کی تلاش کے لیے ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔ اس معاملے میں تفتیش کے دوران اندرا پورم پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے مخبر کی اطلاع کی بنیاد پر واقعہ کو انجام دینے والے 37 سالہ ڈرائیور کو 16 ستمبر کو بدھ چوک، وسندھرا کے قریب سے گرفتار کیا۔

میڈیا ایجوکیشن کی ترقی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر سریش گوڑ نے کہا، "آج کے دور میں میڈیا کی تعلیم کو صرف تکنیکی علم تک محدود نہیں رہنا چاہیے