Did India Overstate GDP Growth: کیا بھارت نے جی ڈی پی کی شرح نمو بڑھا چڑھا کر کی پیش؟ نئی تحقیق نے 2.5 فیصد کے دعوے پر اٹھا دیے سوال
نئی تحقیق نے بھارت کی جی ڈی پی شرح نمو کے اعداد و شمار پر جاری بحث کو ختم کرنے کے بجائے اسے مزید پیچیدہ کر دیا ہے، اور واضح کیا ہے کہ کسی معیشت کی حقیقی ترقی کا اندازہ لگانے کے لیے درست ڈیٹا، مناسب موازنہ اور شفاف شماریاتی طریقہ کار بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔
تعلیم پرقومی پیداوارکا 6 فیصد خرچ ناگزیر، تجارت کاری ومرکزیت تعلیمی نظام کے لئے خطرہ، مرکزی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین انجینئرمحمد سلیم نے اٹھایا سوال
مرکزی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین انجینئر محمد سلیم نے مطالبہ کیا کہ تعلیم پر مجموعی قومی پیداوار کا کم ازکم 6 فیصد تک خرچ کیا جائے اور عوامی تعلیمی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔
India GDP Growth: بھارت کی تیز رفتار جی ڈی پی نمو معاشی اصلاحات اور عوامی محنت کا نتیجہ ہے: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت عوامی خدمات کو بہتر بنانے اور کاروبار کرنے کے طریقہ کار کو آسان بنانے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ نوجوانوں کے لیے روزگار اور ترقی کے مواقع میں اضافہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور آنے والے وقت میں اس سمت میں مزید اقدامات کیے جائیں گے۔
India Worlds 3rd Largest Consumer Market : بھارت 2026 تک دنیا کا تیسرا سب سے بڑا کنزیومر مارکٹ بننے کی راہ پر: رپورٹ
بین الاقوامی مالیاتی ادارے یو بی ایس کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، بھارت عالمی معیشت میں تیزی سے ابھرتی ہوئی طاقت کے طور پر اپنی پوزیشن مضبوط کر رہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موجودہ رفتار برقرار رہی تو بھارت 2026 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی کنزیومر (صارف) مارکٹ اور 2028 تک تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔
India’s Q1 FY25 GDP Grows At 6.7%: Official Data: ہندوستانی معیشت کو لگا بڑا جھٹکا، ملک کی جی ڈی پی 15 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچی
اپریل تا جون 2024 کی سہ ماہی میں ملک کی اقتصادی ترقی کی شرح 6.7 فیصد رہی۔ پچھلے مہینے، ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے اپنی دو ماہی مانیٹری پالیسی میں اپریل-جون سہ ماہی میں 7.2 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا تھا۔لیکن یہ تخمینہ غلط ثابت ہوگیا ہے۔
Income inequality shrinks, Mobility on the Rise: آمدنی عدم مساوات میں کمی اورآمدنی کی نمو میں پیش رفت کا رجحان :ایس بی آئی تحقیقی رپورٹ
ایس بی آئی کی تحقیق کے ایک نئے مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حالیہ برسوں میں آمدنی میں عدم مساوات میں کمی آئی ہے، جو آمدنی میں اضافے اور ہندوستانی متوسط طبقے کی ترقی کے ذریعے اضافے میں ترقی کے رجحان کی حمایت کرتی ہے۔
Economists hail India’s GDP growth in Q4 but warn of rocky terrain ahead: چوتھی سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی میں6.1 فیصدکا اضافہ، اقتصادی ماہرین نے خیرمقدم کیا
مارچ میں غیرموسمی بارش کے باوجود زرعی شعبے نے سہ ماہی کے دوران 5.5 فیصد کی مضبوط شرح نمو درج کی۔ یہ اضافہ منفی موسمی حالات کا مقابلہ کرنے اور ہندوستان کی مجموعی اقتصادی توسیع میں نمایاں تعاون کرنے کے شعبے کی صلاحیت کو واضح کرتا ہے۔
7.2% GDP growth is historic given the Global Situation: Piyush Goyal: عالمی حالات کے پیش نظر 7.2 فیصد جی ڈی پی نمو تاریخی: پیوش گوئل
مرکزی وزیربرائے تجارت وصنعت پیوش گوئل نے کہا کہ 2030 میں جب ملک کی اشیاء اورخدمات کی برآمدات 2 ٹریلین ڈالرکا ہندسہ عبورکرجائیں گی تولوگوں اورکاروباروں کے لئے بڑے مواقع ہوں گے۔
India’s GDP grows: بھارت کی جی ڈی پی میں آئی بہتری،عالمی اسٹاک مارکیٹ میں بھی پانچویں پوزیشن پر کیا قبضہ
ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو 2022-23 میں 7.2 فیصد رہی ہے۔ تازہ ترین جاری کردہ اعداد و شمار میں اس عرصے کے دوران جی ڈی پی کی شرح نمو 7.2 فیصد بتائی گئی ہے۔ جبکہ 2021-22 میں یہ تخمینہ 9.1 فیصد تھا۔ مرکزی وزارت شماریات نے اس سلسلے میں اعداد و شمار جاری کئے ہیں ۔





