Israel-Hamas War: اسرائیل نے اپوزیشن کے ساتھ مل کر تشکیل دی ہنگامی حکومت، حماس کے ساتھ جنگ کی صورتحال پر رکھے گی نظر
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم یائر لاپڈ نے ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے کہ آیا وہ نئی اعلان کردہ ہنگامی کابینہ کا حصہ بنیں گے جس میں نیتن یاہو اور گینٹز شامل ہیں۔ تاہم، نئی جنگی کابینہ کا اعلان کرنے والے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر لیپڈ نے شمولیت کا فیصلہ کیا تو ان کے لیے ایک نشست "مخصوص" ہوگی۔
Israel-Palestine War: فلسطین اور اسرائیل تنازعہ پر اسکاٹ لینڈ کے وزیر اول کا بیان، کہا- غزہ کی صورتحال ‘بالکل سنگین’ ہے
اردن کے شاہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں اس وقت تک کوئی سلامتی اور استحکام نہیں ہو گا جب تک فلسطینی "4 جون 1967 کی سرحدوں پر اپنی آزاد، خود مختار ریاست حاصل نہیں کر لیتے، جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو"۔
Fuel stocks ending in Gaza: بھوک، پیاس اور خون سے شرابور غزہ کی پٹی چند گھنٹوں میں تاریکی میں ڈوب جائے گی
فلسطین اسرائیل جنگ جاری ہے اور خون خرابے کا دور اپنے شباب پر ہے ۔ مہلوکین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور اب تک فلسطین میں 1050 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 60 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں ۔ وہیں دوسری طرف حماس کے حملے میں اسرائیل کے اندر 1200 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔
Order for Gaza’s complete siege: پورے غزہ کو قبضے میں لیکر مکمل تباہ کرنے کا اسرائیل نے لیا فیصلہ،صہیونی فورسز کو پہنچادیا گیا پیغام
سرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے غزہ کا "مکمل محاصرہ" کرنے کا حکم دے دیا ہے۔اسرائیل اور مصر کے تین اطراف سے گھرے ہوئے اس غزہ کی پٹی میں بجلی، خوراک، ایندھن یا پانی نہیں پہنچایا جائے گا۔چونکہ ہم وحشیوں سے لڑ رہے ہیں اور اس کے مطابق جواب دیں گے۔
Palestinian Prisoners in Israel: اسرائیل نے 56 سالوں میں 10 لاکھ فلسطینیوں کو کیوں کیا قید؟ جانیں پوری کہانی
کسی بھی قید شخص کو اپنے پیاروں کو طویل عرصے تک دیکھنے کی اجازت نہ دینا تباہ کن ہو سکتا ہے۔ اسرائیلی جیلوں میں 1,264 فلسطینی انتظامی قیدی ہیں۔ اس دوران انہیں طویل عرصے تک قید میں رکھا جاتا ہے اور ان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہوتا۔
Palestine-Israel War: مصر میں اسرائیلی سیاحوں پر ایک پولیس اہلکار نے کیا حملہ، دو اسرائیلی سمیت ایک مصری ہلاک
تھائی لینڈ کے اعلیٰ حکام کے مطابق اسرائیل میں ہونے والی جھڑپوں میں دو تھائی باشندے ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ بنکاک پوسٹ نے وزیر اعظم سریتھا تھاوسین اور وزیر خارجہ پرنپری بہددھا نوکارا کے حوالے سے بتایا کہ ہفتے کے روز سے 11 تھائی شہریوں کو اغوا کیا جا چکا ہے۔





