Bharat Express DD Free Dish

Gaza Hospital Crisis

غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔فلسطینی صحافیوں اور ٹی وی کے عملے کی جانب سے شیئر کی گئی گراونڈسے فوٹیج میں رہائشیوں کو ملبے کے نیچے سے زندہ بچ جانے والوں کو نکالنے کے لیے اپنے ہاتھوں کا استعمال کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون  نے اسرائیل کے اندھادھند حملے پر بڑا بیان دیا ہے۔دبئی میں اقوام متحدہ کے کوپ28موسمیاتی مذاکرات کے موقع پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے میکرون نے کہا کہ اسرائیل کو ایک دہائی کی جنگ چھیڑنے کا خطرہ ہے۔

Gaza Hospital Crisis: الشفاء اسپتال میں اسرائیلی فوج حماس کا کمانڈ سینٹر ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ جبکہ اسپتال کے ڈاکٹر اس سے انکار کر رہے ہیں۔