Humanity Sold for Profit: مسلط کردہ جنگ، امن کی فریاد، اور منافع کی منڈی میں انسانیت کا قتل
اسرائیل کی طاقت اس کے ہتھیاروں میں نہیں، ہماری خاموشی میں ہے۔ وہ خاموشی جو عرب دنیا کی خاموش رضا مندی سے آتی ہے۔ وہ خاموشی جو صارف کی آنکھوں پر برانڈنگ کی پٹی باندھ کر آتی ہے۔ وہ خاموشی جو عالمی اداروں کی بے عملی سے جنم لیتی ہے۔ اور اب یہ خاموشی صرف انتخاب نہیں، بلکہ گناہ بن چکی ہے۔
Congress President Mallikarjun Kharge criticized: اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد سے متعلق ہندوستان کے غیرجانبدار رویے پر شدید ردعمل کا اظہار
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ہندوستان کی اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی قرارداد پر غیرجانبداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہندوستان عالمی سطح پر تنہائی کا شکار ہو رہا ہے
Netanyahu reiterates intention to fully occupy Gaza: نیتن یاہو نے دہرایا غزہ پر مکمل کنٹرول کرنے کا مذموم ارادہ، ٹرمپ سے اختلافات کی خبروں کو بتایا بے بنیاد
ٹرمپ کے سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کے دورے سے کئی بڑے تجارتی معاہدے ہوئے۔ اس بارے میں میڈیا میں کئی طرح کی باتیں کہی گئیں۔ خاص طور پر واشنگٹن کے قریبی اتحادی اسرائیل کو شامل نہ کرنے کے حوالے سے بہت سے سوالات اٹھائے گئے۔
A plan to resettle 1 million people from Gaza in Libya: غزہ کے تقریباً 10 لاکھ لوگوں کو لیبیا میں مستقل طور پر آباد کرنے کا منصوبہ زیرغور، ٹرمپ کا نیا شگوفہ
ٹرمپ انتظامیہ غزہ کے 10 لاکھ لوگوں کو لیبیا منتقل کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، لیبیا کی رضامندی پر امریکہ ایک دہائی سے رکا ہوا اربوں ڈالر کا امدادی فنڈ جاری کر سکتا ہے





