Gautam Adani buys a famous news agency: گوتم اڈانی نے خریدی یہ مشہور نیوز ایجنسی، پہلے بھی خرید چکے ہیں دو میڈیا کمپنیاں
اڈانی گروپ نے IANS نیوز ایجنسی میں اکثریتی حصہ خرید لیا ہے۔ کمپنی نے ریگولیٹری معلومات میں کہا کہ اس کی ذیلی کمپنی AMG میڈیا نیٹ ورکس (AMNL) نے IANS انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ میں 50 فیصد حصص خریدے ہیں۔
Adani Groups major participation in the Target of 2070: اڈانی گروپ کی 2070 نیٹ زیرو کے ٹارگیٹ پر بڑی شراکت، ہندوستان کی پہل پر جرمن واچ رپورٹ نے لگائی مہر
کھاوڑا قابل تجدید توانائی کی پیداوارمیں دنیا کا سب سے بڑا مرکز بننے جا رہا ہے اورمستقبل میں ترقی کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا۔
Adani Group’s Market Cap Soars to New Highs: ان 4 ریاستوں سے نئی اونچائی پر پہنچا اڈانی گروپ کا مارکیٹ کیپ
اڈانی گروپ کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن جمعرات، 7 دسمبر کو 7-7 فیصد بڑھ کر 15.14 لاکھ کروڑروپئے ہوگئی۔ جمعہ کواسٹاک مارکیٹ بند ہونے پرگروپ کا مارکیٹ کیپ 11.02 لاکھ کروڑ روپئے تھا۔
Gautam Adani in Top 20: گوتم اڈانی کی دنیا کے 20 امیر ترین افراد کی فہرست میں واپسی، کمپنی کے شیئرزبن گئے راکٹ
اڈانی گروپ کے شیئرز نے ایک بار پھر لمبی فلائٹ میں ٹیک آف کیا ہے جس کی وجہ سے اڈانی دنیا کے 20 امیر ترین لوگوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔
Adani-Hindenburg Case: سپریم کورٹ نے اڈانی ہنڈن برگ کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا، جانئے کس نے کیا دلائل پیش کئے ؟
سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ یہاں (عدالت میں) پیش ہونے والے کچھ لوگ اپنی رپورٹیں باہر کی تنظیموں کو بھیجتے ہیں اور ان کے ذریعے شائع کرواتے ہیں اور پھر اس کی بنیاد پر عدالت میں الزامات لگاتے ہیں۔ (اشارہ پرشانت بھوشن کا لگتا ہے۔ تاہم نام نہیں لیا گیا۔
Rahul Gandhi Press Conference: اڈانی میں وزیر اعظم مودی کی روح بسی ہے،حکومت میں وزیر اعظم کو حاصل ہے نمبردو کی حیثیت ،راہل گاندھی الزام
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے کئی اپوزیشن لیڈروں کو اپنے فون مینوفیکچررز سے موصول ہونے والے انتباہی ای میل کی ایک کاپی دکھائی، جس میں کہا گیا کہ "ریاستی اسپانسر شدہ حملہ آور ان کے فون سے سمجھوتہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
Adani Group: اڈانی گروپ 2027 تک سولر مینوفیکچرنگ کی صلاحیت میں 2.5 گنا کرے گا اضافہ
شمسی توانائی کے بازار میں اپنی موجودگی کو بڑھانے کے لیے، اڈانی گروپ نے 2027 تک 10 GW مربوط شمسی پیداواری صلاحیت بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔
Rahul Gandhi: راہل گاندھی کا الزام- بجلی مہنگی ہونے کے پیچھے اڈانی کا ہاتھ، کیا 32 ہزار کروڑ کا گھوٹالہ
میڈیا پر سوال اٹھاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اڈانی پہلے ہی کوئلے کی غلط قیمت دکھا کر بجلی کی قیمت بڑھا کر عوام سے 12 ہزار کروڑ روپے وصول کر چکے ہیں۔ بجلی کی بڑھتی قیمت کے پیچھے اڈانی کا ہاتھ ہے۔ حیرت ہے کہ میڈیا اس پر سوال نہیں اٹھاتا۔
Mahua Moitra Accused Of Taking Bribes:مہوا موئترا پر پیسے لے کر سوال پوچھنے کا الزام، اڈانی گروپ نے ٹی ایم سی ایم پی کو نشانہ بنایا، کہا- گروپ کی شبیہ خراب کرنے کی ہو رہی ہے کوشش
ایک چونکا دینے والی پیش رفت میں، اتوار، 15 اکتوبر، 2023 کو، سپریم کورٹ کے وکیل، جئے اننت دیہادرائی نے، سی بی آئی کے پاس ایک شکایت درج کروائی، جس میں ایک اعلیٰ افسر کی طرف سے حلف نامہ کی شکل میں “ایک وسیع مجرمانہ سازش کے کمیشن” کو ریکارڈ پر لایا گیا۔ . ایم …
Congratulations, ISRO, You are indeed the pride of the nation: اسرو کو مبارکباد دیتے ہوئے گوتم اڈانی نے کہا ”یہ ہندوستان کا وقت‘‘ ہے
دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شمار ہونے والے مشہورصنعت کار گوتم اڈانی نے بھی مشن چندریان3 کی کامیاب لینڈنگ پر اسرو کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے ایکس پر مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ اسرو آپ حقیقت میں ملک کیلئے باعث فخر ہیں ۔ کسی ملک کی خلائی مہم کو انجام دینے کی طاقت ،اس کی خود اعتمادی کو ظاہرکرتی ہے۔





