Legal aspects of US prosecutors charging Gautam Adani: گوتم اڈانی مجرم ثابت ہونے تک بے قصور ہیں ،امریکہ میں صرف ان پر الزامات لگے ہیں،ایڈوکیٹ وجئے اگروال
ایڈوکیٹ وجے اگروال نے اس کیس کا ہندوستان میں کوئلہ گھوٹالہ اور کینیڈا کے کیسوں سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ اکثر ایسے معاملات میں کوئی ٹھوس نتیجہ حاصل نہیں ہوتا ہے۔ایڈوکیٹ وجے اگروال نے کہا، ''مجھے اس معاملے میں ابھی کچھ خاص نظر نہیں آرہا ہے۔
Adani Group: مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی میں اڈانی پاور کی مسلسل آمدنی بڑھ کر 28,517 کروڑ روپے ہونے کی امید
مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی میں اڈانی پاور کی مجموعی بجلی کی فروخت کا حجم 46 بلین یونٹس (BU) تھا۔ سالانہ بنیادوں پر 29.2 فیصد اضافہ ہوا۔
Adani Foundation: اڈانی فاؤنڈیشن نے مسکان بکھیرنے کے 28 سال کئے مکمل ، اب ہماری نظریں اگلے سنگ میل پر : پریتی اڈانی
پریتی اڈانی نے پوسٹ میں لکھا، لوگوں کے چہروں پر ممسکان بکھیرنے کے 28 سال مکمل ہونے کے موقع پر، میں ملک بھر میں کام کرنے والی ہماری ٹیم کے 800 سے زیادہ اراکین کا ان کے عزم کے لیے شکریہ ادا کرتی ہوں۔
Annual General Meeting: سال 2024 اڈانی انٹرپرائززکے لئے ایک اہم سنگ میل، گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے اے جی ایم میں شیئرہولڈرز سے خطاب کیا
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم، جو اے جی ایم میں اڈانی کے شیئر ہولڈرزسے خطاب کررہے تھے، نے کہا کہ سال 2024 اڈانی انٹر پرائززکے لئے ایک اہم سنگ میل ہے۔ اڈانی انٹرپرائززاس سال اپنی لسٹنگ کی 30 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔
Adani Groups major participation in the Target of 2070: اڈانی گروپ کی 2070 نیٹ زیرو کے ٹارگیٹ پر بڑی شراکت، ہندوستان کی پہل پر جرمن واچ رپورٹ نے لگائی مہر
کھاوڑا قابل تجدید توانائی کی پیداوارمیں دنیا کا سب سے بڑا مرکز بننے جا رہا ہے اورمستقبل میں ترقی کے لئے سنگ میل ثابت ہوگا۔
Gautam Adani Net Worth: گوتم اڈانی پھر بنے ایشیا کے دوسرے سب سے امیر شخص، دولت میں ایک دن میں 52 لاکھ ڈالر کا اضافہ
Gautam Adani News: گوتم اڈانی ایک بار پھر ایشیا کے دوسرے سب سے امیر شخص بن چکے ہیں۔ کچھ دن پہلے ہی چین کے ارب پتی نے انہیں پیچھے چھوڑا تھا۔
Adani Group: سرمایہ کاروں کا بھروسہ جیتنے کیلئے اڈانی گروپ نے وقت سے پہلے 2.65 ارب ڈالر کے قرض کی ادائیگی کی
گروپ نے کہا ہے کہ اس نے اپنی لسٹڈ کمپنیوں کے حصص گروی رکھ کر 2.15 بلین ڈالر کا قرض لیا تھا۔ جو اس نے پیشگی ادا کر دیا ہے۔ پیر کو جاری کردہ ایک کریڈٹ نوٹ میں، اڈانی گروپ نے کہا کہ اس نے امبوجا سیمنٹس کے حصول کے لیے لیے گئے 700 ملین امریکی ڈالر کے قرض کی ادائیگی بھی کر دی ہے۔