Bharat Express

Gangster Lawrence Bishnoi

افسر نے بتایا کہ پولیس اس بات کی بھی تفتیش کر رہی ہے کہ اس معاملے میں مبینہ شوٹروں کو ہتھیار کہاں سے فراہم کیے گئے۔ اہلکار کے مطابق تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ بشنوئی گینگ ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی میں دہشت پھیلانا چاہتا ہے۔

سلمان خان کے گھر کے باہر 14 اپریل کی صبح فائرنگ ہوئی تھی۔ دو شخص بائیک پرآئے تھے اوران کے گھر پرفائرنگ کرکے فرار ہوگئے تھے۔

 دہلی پولیس اسپیشل سیل اورگینگسٹرس کے درمیان تصادم کے دوران لارنس بشنوئی گینگ کے دو شوٹرس کو گرفتار کرلیا۔ دونوں شوٹرس گولڈی برار گینگ سے بھی وابستہ ہیں۔

مونو مانیسر کے موبائل کی جانچ کے دوران ہریانہ پولیس کو مونو مانیسر اور لارنس بشنوئی کے درمیان ہونے والی بات چیت کی ویڈیو چیٹ ملی ہے۔ معلومات کے مطابق لارنس بشنوئی اور مونو مانیسر کے درمیان ہونے والی بات چیت کی ویڈیو چیٹ تقریباً ایک سال پرانی بتائی جاتی ہے۔

بشنوئی نے کہا کہ ہم ہرن کے قتل کی وجہ سے ناراض ہیں۔ بیکانیر کے قریب ایک مندر ہے، اس مندر میں جا کر معافی مانگو۔ تب ہی اس پر غور کیا جائے گا۔