Bharat Express DD Free Dish

Gajendra Singh Shekhawat

شیخاوت نے سوال کیا کہ کیا گہلوت جی چاہتے ہیں کہ ان کے خصوصی ووٹ بینک کے علاوہ تمام سناتنی راجستھان چھوڑ دیں؟ کیا ہندو غرور کے صحرا میں ہندو روایات اور تہواروں پر پابندی ہے؟

مہارانا پرتاپ سماروہ سمیتی جے پورکے کنوینر پریم سنگھ بنواسا نے کہا کہ مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت کو 51 کلوکا مالا پہنا کران کا خیرمقدم کیا گیا۔

مرکزی وزیر نے کہا کہ ملک میں ڈیموں کی دیکھ بھال اور ان کی حفاظت کے حوالے سے پالیسی بنائی جانی چاہیے تھی۔ اس پر بھی اسی کی دہائی میں بحث شروع ہوئی لیکن 40 سال تک صرف خیال ہی رہا۔

راشٹریہ تحفظ جاگرن منچ کی قومی جنرل سکریٹری ریشما ہربخش سنگھ کے بے وقت انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

’بھارت ایکسپریس‘ کے ایڈیٹران چیف اوپیندر رائے نے مرکزی وزیرگجیندرسنگھ شیخاوت کو جلد ہی لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل ’بھارت ایکسپریس‘ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔