Tight security from sky to ground in Delhi: دہلی میں آسمان سے زمین تک سخت پہرہ، فائر ڈپارٹمنٹ کے ملازمین سمٹ کی تصاویر نہیں کرسکتے شیئر
جی 20 میں شرکت کے لیے آنے والے غیر ملکی مہمان مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے راج گھاٹ پہنچیں گے۔
G20 Summit: جی 20 کانفرنس کے مقام پر ڈیجیٹل انڈیا کا ڈسپلے ،9ستمبر اور 10 ستمبر کو شروع ہو رہا ہے
اس سمٹ میں ایک نمائش بھی لگائی گئی ہے جس میں مہمانوں کو 2014 سے ہندوستان کی ڈیجیٹل کامیابیوں کے بارے میں بتایا جائے گا۔
G20 Summit:ایئر انڈیا 7 سے 11 ستمبر کے درمیان پرواز کرنے والے مسافروں کو دے گی اسپیشل چھوٹ، جانیں کیاہے یہ بڑی چھوٹ؟
G-20 سربراہی اجلاس کے لیے دہلی کو خصوصی طور پر سجایا گیا ہے۔ اس کانفرنس میں دنیا بھر سے بہت سے غیر ملکی مہمان آرہے ہیں۔ جس کی وجہ سے سیکورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔
Putin to skip G-20 summit: جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں روس کی نمائندگی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کریں گے،ولادیمیر پوتن نے کی معذرت
پی ایم او نے کہا، "صدر پوتن نے 9-10 ستمبر کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والے جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے معذرت کی اور بتایا کہ روس کی نمائندگی روسی فیڈریشن کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کریں گے۔"
Srinagar G20 Meeting: آج سہ پہر 3 بجے سے سری نگر میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان جی 20 اجلاس، ہر جگہ سیکورٹی فورسز تعینات
چین نے کشمیر میں جی 20 اجلاس کے انعقاد کی مخالفت کی ہے جب کہ سعودی عرب نے اس تقریب میں شرکت نہیں کی۔ ایسا لگتا ہے کہ ترکی نے سری نگر اجلاس سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔