Jammu and Kashmir’s hopes soar as G-20 event in Srinagar: جی-20 سمٹ سے جموں وکشمیر کے لئے امیدوں میں اضافہ، نوجوانوں کے لئے بھی پیدا ہوں گے کئی مواقع
ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ یہ پہلی بار ہے جب جی-20 کی میٹنگ پورے ملک میں الگ الگ مقامات پر ہو رہی ہیں اور اس سے متعلق پورے ملک میں مہم چلائی گئی ہے۔
Jammu and Kashmir: جی 20 اجلاس میں بجلی سے متعلق کوئی بھی شکایت برداشت نہیں کی جائے گی:منیجنگ ڈائریکٹر کی عہدیداروں کو ہدایت
متعلقہ ایگزیکٹیو انجینئرز کو ہدایت کی گئی کہ وہ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (سیکیورٹی) سے رابطہ کریں تاکہ چوبیس گھنٹے موجود تمام عملے کو سیکیورٹی پاس جاری کریں۔ ایم ڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ کسی بھی ناگہانی صورتحال کی صورت میں بیک اپ پلان بنائیں۔
VPJ نے مناسبل میں Y-20 یوتھ کانفرنس کا اہتمام کیا، G-20 ممبران کی مدد سے J&K کے نوجوانوں کے لیے عالمی پلیٹ فارم قائم کرنے کا کیا عزم
کانفرنس کا مقصد نوجوان نسل میں عالمی معیار کی قائدانہ صلاحیتوں کو فروغ دینا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا تاکہ وہ ماحولیات، معیشت، امن، صحت اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے عالمی چیلنجوں کا سامنا کر سکیں۔
Kashmir again Becoming a favorite Destination for Filmmakers: مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا- فلم سازوں کے لئے پسندیدہ مقام بنتا جا رہا ہے کشمیر
مرکزی وزیرمملکت جتیندرسنگھ نے کہا کہ ہالینڈ کے ٹیولپ گارڈن میں فلم کی شوٹنگ کشمیر کے ٹیولپ گارڈن میں فلم کی شوٹنگ جیسا نہیں ہوگا کیونکہ یہاں شوٹنگ کا خرچ بہت کم ہوگا۔
G-20 کی تقریبات: جموں و کشمیر کے کھیلوں میں خواتین بڑھ رہی ہیں شان و شوکت کی طرف، ہر روز قائم کر رہی ہیں کامیابی کی نئی مثال
سیکرٹری اسپورٹس کونسل نزہت گل نے کہا کہ سرگرمیوں اور بنیادی ڈھانچے کے لحاظ سے جموں و کشمیر نے چند سالوں میں جس طرح کی پیشرفت کی ہے، جموں و کشمیر کے کھلاڑی جو پہلے حصہ لینے والے سمجھے جاتے تھے مضبوط دعویدار بن کر ابھرے ہیں۔
G-20 Meet In Kashmir: کشمیر میں جی-20 میٹنگ سے ان 5 ممالک کو ہو رہی ہے پریشانی، بلاول بھٹو زرداری کو عوام نے دکھایا آئینہ
G-20 Meet In Kashmir: جی-20 میں ہندوستان کی طاقت دیکھ کر چین اورپاکستان کو بوکھلانا لازمی ہے۔ بلاول بھٹو نے تو اس کے خلاف مہم چھیڑ دی، لیکن ان کو اپنے ہی عوام نے آئینہ دکھا دیا ہے۔
Arab Influencer Amjad Taha Praises India Ahead Of G20 Meeting In UT: ایک عرب انفلینسر امجد طحہٰ نے ایک ویڈیو پوسٹ کی اور اپنے مداحوں کو یہ کہا کہ یہ سوئٹزرلینڈ یا آسٹریا نہیں بلکہ کشمیر ہے
کشمیر اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ بدامنی اور تشدد کے باوجود، اس کی سراسر خوبصورتی لوگوں کو مسحور کر دیتی ہے اور آج بھی مشہور شاعر امیر خسرو کے ان الفاظ کو معنی بخشتی ہے، "اگر فردوس بار رو زمین است، ہمین است، ہمین است"۔ (اگر زمین پر کوئی جنت ہے تو وہ یہاں ہے۔)