Bharat Express

G-20 Summit delhi

وزیر خزانہ سیتا رمن نے کہا کہ ہندوستان کی G20 صدارت نے ایسے حل بنائے ہیں جو ہر رکن کے ساتھ میل کھاتے ہیں اور سب کے لیے مشترکہ راستہ پیش کرتے ہیں۔ G20

G20 Summit 2023: اس سیشن میں امریکی کے صدر جوبائیڈن، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، برطانیہ کے وزیراعظم رشی سنک سمیت کئی لیڈران نے حصہ لیا۔

PM Modi Welcome all Guests: جی 20 کے چیف کوآرڈینیٹرہرش وردھن شرنگلا بھی پرگتی میدان میں بھارت منڈپم پہنچ گئے ہیں۔ اس دوران انہوں نے کہا، "یہاں تقریباً 30 ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پروڈکٹس کو ڈسپلے کیا گیا ہے۔

G-20 Summit India Live: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ان کا استقبال کیا۔ اس کے علاوہ جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا، ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنانڈیز، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو، اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی، جرمنی …

امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے وائٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ امریکی صدر جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے جمعرات کو ہندوستان کا دورہ کریں گے۔

G-20 کانفرنس سے متعلق سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال یہ ہے کہ کیا لاک ڈاؤن ہوگا؟ اگر آپ کے ذہن میں بھی یہی سوال پیدا ہو رہا ہے تو ہم آپ پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ کوئی لاک ڈاؤن نہیں لگایا جا رہا ہے۔ کسی کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی کسی چیز کو ذخیرہ کرنے کی ضرورت ہے۔