جی 20کو اب دنیا بھر میں خواتین، بچوں اور نوعمروں کی صحت و بہبود کے لیے کام کرنا چاہیے
جی20کو خواتین، بچوں اور نوعمروں کی صحت اور فلاح و بہبود کو اپنے ایجنڈے میں مستقل بنیاد بنا کر ترجیح دینی چاہیے۔ اس کے لیے وقف، بہتر اور پائیدار مالی اعانت کے ساتھ ساتھ مزید عالمی ہم آہنگی اور یکجہتی کی ضرورت ہے تاکہ کوئی خاتون، بچہ، نوعمر یا ملک پیچھے نہ رہ جائے۔
PM Modi, Macron hold lunch meet: فرانسیسی صدر میکرون اور پی ایم مودی کے درمیان دوطرفہ مذاکرات
ایمانوئل میکرون نے کہاکہ یہاں گزارے شاندار وقت کے لیے پی ایم مودی اور ہندوستانی عوام کا شکریہ۔ میں پی ایم مودی اور عوام کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں۔'' انہوں نے مزید کہا کہ جی 20 سربراہی اجلاس نے اتحاد کا پیغام دیاہے۔
G-20 Summit 2023: پی ایم مودی اور بی جے پی کے لیے گیم چینجر ثابت ہو سکتی ہے جی 20 سربراہی اجلاس کی میزبانی
آئندہ انتخابات سے پہلے، جی20 سربراہی اجلاس پی ایم مودی اور بی جے پی کے لیے ایک اہم لمحہ ہے۔ اس کی کامیابی ہندوستان کی عالمی ساکھ کو بڑھا سکتی ہے، اقتصادی ترقی کو فروغ دے سکتی ہے اور حکمران جماعت کو پرکشش مہم کا مواد فراہم کر سکتی ہے۔
India passes the gavel to Brazil: ہندوستان نے جی20 کی صدارت برازیل کو سونپ دی
برازیل کے صدر لوئیز اناسیو نے کہا کہ جب ہم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے گئے تو میں بہت جذباتی ہو گیا، میری سیاسی زندگی میں مہاتما گاندھی کی بہت اہمیت ہے کیونکہ میں نے کئی دہائیوں سے عدم تشدد کی پیروی کی ہے۔ اسی لیے جب میں نے مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا تو میں جذباتی ہو گیا۔
G-20 Summit 2023: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے پہنچے ‘بھارت منڈپم’، کہا- پہلی بار بھارت نے ترقی یافتہ ملک کے طور پر کی بات
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین نے کہا، "بھارت میں جو رام-کرشن کی روایت تھی، جو بدھ-مہاویر کی روایت تھی، وہ موکش کی بات کرتی ہے، واسودھیو کٹمبکم کی بات کرتی ہے۔
G20 Summit 2023: آسٹریلیائی وزیر اعظم انتھونی البانی نے پی ایم مودی کے ساتھ سیلفی لی، جی 20 سربراہی اجلاس کو شاندار قرار دیا
آسٹریلیا پی ایم نے کہا کہ بھارت اور آسٹریلیا نے سی ای سی اے کانفرنس میں وسیع اقتصادی تعاون سمجھوتہ پر دستخط کیے ہیں۔ دونوں ممالک نے اپریل 2022 میں دو طرفہ اقتصادی تعاون کے کاروبار کو سمجھوتہ پر دستخط کیا
G20 Summit 2023:بارش سے بھارت منڈپ کا احاطہ پانی سے بھر گیا تو رندیپ سرجے والا نے کہا- مودی حکومت نے غریبوں کو پردے سے ڈھانپ دیا، لیکن
کانگریس لیڈر رندیپ سرجے والا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس( سابقہ نام ٹویٹر) پر پانی سے بھرے بھارت منڈپم کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ سرجے والا نے لکھا، "تقریباً 3000 کروڑ روپے کی لاگت سے بنائے گئے "بھارت منڈپم" میں آج تھوڑی سی بارش میں بھی "وکاس" تیرتا ہوا نظر آیا! !
G20: جی 20 میں ہندوستان کے لئے قابل فخر لمحہ، ششی تھرور بھی ہوئے مرید
امیتابھ کانت نے اتوار کو کہا کہ ہندوستانی سفارت کاروں کی ایک ٹیم نے یہاں لیڈرس سمٹ میں اپنائے گئے جی 20 اعلامیہ پراتفاق رائے تک پہنچنے کے لیے 200 گھنٹے سے زیادہ مسلسل بات چیت کی۔
G20 Summit Delhi:بی آر آئی سے باہر آنا چاہتا ہے اِٹلی،اب ہندوستان نے بھی ڈریگن کو دیا یہ جھٹکا،جانئے میلونی کو منانے کیوں پہنچے چینی وزیر اعظم ؟
چینی وزیر اعظم نے یہ ملاقات ایسے وقت میں کی ہے جب دونوں ممالک کے درمیان تجارتی محاذ پر سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔ درحقیقت اٹلی نے حال ہی میں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ پروجیکٹ سے نکلنے کا اعلان کیا تھا
Showcasing musical traditions from across the country at G20 Summit: جی 20سربراہی اجلاس میں ملک بھر سے موسیقی کی روایات کی نمائش
موسیقی کے نمائش میں ہمارے بے مثال اور منفرد موسیقی کے ورثے کو ظاہر کرنے والے مختلف نایاب آلات کا استعمال شامل ہے۔ ان آلات میں سورسنگار، موہن وینا، جلترنگ، جوڑیا پاوا، دھنگالی، دلروبا، سارنگی، کمائیچا، مٹا کوکیلا وینا، نلترنگ، تنگ بک، پخواج، رباب، راونہٹھا، تھل دانا، رودر وینا، اور دیگر شامل ہیں۔