France Elections 2024: فرانس میں ہاری صدر ایمانوئل میکرون کی پارٹی، ملک بھر میں پھیلا تشدد، پولیس نے آتشزنی کے بعد آنسو گیس کے گولے چھوڑے
انتخابی نتائج آنے کے بعد شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے وزیراعظم گیبریل اٹل نے مستعفی ہونے کی پیشکش کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک نیا وزیر اعظم نہیں بنتا، وہ وزیر اعظم ہی رہیں گے۔
Macron calls for ceasefire in Gaza: ’’رفح میں صورتحال تشویشناک ہے…ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ناقابل قبول ہے…‘‘، فرانسیسی صدر میکرون نے غزہ میں جنگ بندی کا کیا مطالبہ
ہفتہ کے روز غزہ میں محکمہ صحت کے حکام کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق اسرائیلی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 36,801 ہو گئی ہے جب کہ 83,680 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
French President Emmanuel Macron: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے دہلی میں نظام الدین درگاہ کا کیا دورہ
میکرون نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے صدر دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی کابینہ کے ارکان، غیر ملکی سفارت کاروں اور معززین کے ساتھ ایک عظیم الشان فوجی پریڈ اور ثقافتی جھانکی کا مشاہدہ کیا۔





