Bharat Express DD Free Dish

French President Emmanuel Macron

تین روزہ دورے پر بھارت آئے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ممبئی کے اقتصادی اور ثقافتی ماحول کی بھرپور تعریف کی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ میکرون نے کہا کہ انہیں ممبئی بہت پسند ہے اور آج صبح انہوں نے شہر میں دوڑ (جاگنگ) کا بھی لطف اٹھایا۔

ممبئی کا لوک بھون آج تاریخ کا گواہ بننے جا رہا ہے۔ وزیر اعظم مودی اور فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون آج ممبئی میں ملاقات کر رہے ہیں۔ ایجنڈا صرف دوستی تک محدود نہیں بلکہ بھارت کی سلامتی اور مستقبل کی ٹیکنالوجی (اے آئی) بھی اس میں شامل ہے۔ جانیے اس ملاقات میں کیا خاص ہونے والا ہے؟

وزارت خارجہ کے مطابق اس دورے کے دوران دونوں رہنما “ہوری زون 2047 روڈ میپ” کے تحت دفاع، تجارت، توانائی اور انڈو پیسیفک خطے میں تعاون سمیت مختلف شعبوں میں شراکت داری کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کریں گے۔

اگر سیبسٹین لیکورنو کسی سمجھوتے پر نہیں پہنچتے ہیں تو فرانسیسی صدر کے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا کہ وہ پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیں اور ایوان میں زیادہ قابل عمل نظام بنانے کی امید میں جلد ہی انتخابات کرانا ہوگا۔

دو روز قبل یورپی کمیشن کی صدر نے بھی وزیرِ اعظم مودی سے رابطہ کیا تھا اور کہا تھا کہ ’’بھارت کو روس پر دباؤ ڈالنے اور امن کی راہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔‘‘

ارکان پارلیمنٹ نے کہا کہ ان کی سیاسی جماعتیں طویل عرصے سے فلسطینی ریاست کی حمایت کرتی رہی ہیں، جیسا کہ حال ہی میں میکرون نے کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ فرانس جون میں ہونے والے بین الاقوامی سربراہی اجلاس میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر سکتا ہے۔

ہندوستان میں فرانسیسی سفارت خانے نے (Ghibli Bandwagon)جبلی بینڈ ویگن کے ذریعے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور وزیر اعظم نریندر مودی کی جبلی طرز کی ایک خوشگوار تصویر شیئر کی ہے۔

Mazargues War Cemetery بھی جائیں گے، پی ایم مودی پہلی جنگ عظیم کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہندوستانی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔

پی ایم مودی نے ہاتھ جوڑ کر سب کا استقبال کیا۔ انہوں نے وہاں موجود لوگوں سے بھی ملاقات کی۔ ایک بزرگ سکھ نے کہا، ’’ہمیں بہت خوشی ہے کہ آپ سکھ گرو اور صاحبزادوں کا یوم پیدائش منا رہے ہیں۔ آپ واحد وزیر اعظم ہیں جو تمام مذاہب کا خیال رکھتے ہیں۔

فروری کو فرانسیسی حکومت نے وزیر اعظم مودی کے اعزاز میں ایلیسی پیلس میں وی وی آئی پی ڈنر کا اہتمام کیا ہے، جس میں صدر میکرون سمیت مختلف ممالک کے رہنما بھی شرکت کریں گے۔