France Expels Osama’s Son: اسامہ بن لادن کے بیٹے کو فرانس حکومت نے ملک بدر کردیا، دہشت گردی سے متعلق کیا تھا پوسٹ
فرانسیسی وزیر داخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرایک پوسٹ میں لکھا،'' مسٹر بن لادن ، جو کئی سالوں سے ایک برطانوی نژاد اہلیہ کے شوہر کی حیثیت سے ایک پہاڑی پر آباد ''اورن‘‘ کے علاقے میں مقیم تھے۔
Demographic concerns are REAL! ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے غیر قانونی امیگریشن اور آبادیاتی تبدیلی کے بارے میں کیا خبردار، فرانس کے معاملے پر اپنی رائے کی ٹویٹ
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ ہندوستان کے کئی علاقوں کو بھی غیر قانونی امیگریشن کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہمیں اس مسئلے کی سنگینی کو سمجھنا چاہیے اور اس حوالے سے ٹھوس اقدامات اٹھانے چاہئیں۔
France Riots: جانئے کون تھا ناہیل جسے بغیر کسی جرم کے سر میں گولی مار دی گئی اور فرانس تشدد کی آگ میں جلنے لگا
ناہیل کی والدہ مونیہ کا کہنا ہے کہ وہ الیکٹریشن بننا چاہتا تھا جس کے لیے اسے ایک کالج میں داخل کرایا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناہیل کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کی کالج میں حاضری کم تھی لیکن اس کے خلاف کوئی فوجداری مقدمہ درج نہیں تھا۔
Sporadic violence in France after teen’s funeral: فرانس میں پُرتشدد مظاہرے جاری، 1300 سے زیادہ افراد گرفتار
فرانس میں پولیس کے ہاتھوں ایک نوجوان کی مبینہ ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے ہنگامے رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ اب تک ایک ہزار سے زائد افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ ہنگامہ آرائی کو روکنے کے لیے 45 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں تاہم حالات ابھی بھی قابو سے باہر ہیں
Asaduddin Owaisi On CM Yogi: فرانس میں سی ایم یوگی کو بھیجنے کا مطالبہ! اسد الدین اویسی نے کہا- ‘ تعریف کے اتنے بھوکے ہیں، جعلی ٹویٹ سے ہو رہے ہیں خوش’
فرانس میں 27 جون کو ایک لڑکے کی ہلاکت کے بعد سے فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔ فرانس کی ٹریفک پولیس نے 17 سالہ ناہیل نامی لڑکے کو کار کے اندر گولی مار دی۔ یہ لڑکا افریقی نژاد تھا۔