Lalu Yadav IRCTC Case: اب بس…! آئی آر سی ٹی سی گھوٹالہ کیس میں الٹی گنتی شروع، 10 ستمبر کو لالو خاندان پر آئے گا فیصلہ
آئی آر سی ٹی سی منی لانڈرنگ کیس میں نئی دہلی کی راؤز ایونیو عدالت 10 ستمبر کو اہم فیصلہ سنائے گی۔ عدالت اس روز فیصلہ کرے گی کہ سابق وزیر ریلوے لالو پرساد یادو، سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی، بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو سمیت دیگر ملزمان کے خلاف الزامات طے کیے جائیں یا نہیں۔
PM Modi tribute Bharat ratna Karpoori Thakur: پی ایم مودی نے کَرپُوری ٹھاکر کو پیش کیا جذباتی خراجِ عقیدت، کہا—وہ ہمیشہ سادگی اور عوامی خدمت کے لیے وقف رہے
بھارت رتن جننایک کَرپُوری ٹھاکر کی جینتی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے انہیں جذباتی خراجِ عقیدت پیش کیا۔ پی ایم مودی نے ان کی سادہ طرزِ زندگی اور سماجی انصاف کے تئیں ان کے عزم کو یاد کرتے ہوئے انہیں ’ بھارت کا انمول رتن‘ قرار دیا۔
SM Khan death anniversary: سابق مرکزی وزیر غلام نبی آزاد نے ایس۔ ایم۔ خان کی پہلی برسی پر خراجِ عقیدت کیا پیش
سابق مرکزی وزیر اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے ممتاز سول سرونٹ اور سابق صدر جمہوریہ کے پریس سکریٹری مرحوم ایس ایم خان کی پہلی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی۔
Amit Shah Pays Tribute to Kalyan Singh: وزیر داخلہ امت شاہ نے اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ کی برسی پر انھیں پیش کیا خراج عقیدت
کلیان سنگھ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایسے سینئر لیڈر تھے جنھوں نے بابری مسجد کے انہدام کے بعد اپنی وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
PM Modi Mourns Veteran Kerala Leader VS Achuthanandan: کیرالہ کے سابق وزیر اعلیٰ وی ایس اچوتھانند کے انتقال پر وزیر اعظم مودی نے کیا اظہارِ افسوس، کہا-عوامی خدمت کے لیے وقف تھی ان کی زندگی
2006 سے 2011 تک وہ کیرالہ کے وزیر اعلیٰ رہے اور اپنی ایمانداری، کرپشن مخالف موقف اور عوامی فلاحی پالیسیوں کے لیے جانے جاتے تھے۔





