Bharat Express-->
Bharat Express

Firing Case

جرمن شہر بیلفیلڈ میں ایک عدالت کے باہر شدید فائرنگ کی گئی۔ پروفیشنل باکسر بیسار نیمانی کے قتل کے ملزم حسین اکرٹ کے کیس کی سماعت کے دوران عدالت کے باہر فائرنگ کی گئی۔

دہلی کے شاہدرہ میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک شخص جو صبح کی سیر پر نکلا تھا اس کوگولی مار دی گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ 7-8 راؤنڈ فائر کیے گئے اور کم از کم چار گولیاں لگیں۔

اس فائرنگ میں ایک خاتون کے گولی لگنے کی خبر ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس لڑائی میں تقریباً 20 راؤنڈ گولیاں چلائی گئیں۔ دونوں فریق جینس بنانے کا کام کرتے ہیں۔

سلمان خان کے گھرپرہوئی فائرنگ کے معاملے میں بائیک سوارملزمین اوردھمکی دینے والے گینگسٹر لارنس بشنوئی اوراس کے بھائی انمول بشنوئی کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل کی گئی ہے۔

عبدالمالک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ مالک کے سینے کے بائیں جانب، بائیں ران اور دائیں ہاتھ پر گولیاں لگی ہیں۔ چونکہ چوٹیں سنگین ہیں، اے آئی ایم آئی ایم لیڈر کو ناسک کے ایک اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔

انوج کمار تھاپن کے نانا جسونت سنگھ نے الزام لگایا کہ یہ خودکشی نہیں بلکہ قتل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے لاش دیکھی اور اس کے گلے پر نشان پھانسی کا نہیں بلکہ گلا دبانے کا تھا۔