Trump’s Final Ultimatum to Iran: ٹرمپ کا ایران کو آبنائے ہرمز کھولنے کا آخری الٹی میٹم، ایرانی سفارتخانہ نے دیا سخت جواب
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وال سٹریٹ جرنل کو انٹرویو دیتے ہوئے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے اشارہ دیا کہ اگر تہران امریکی مطالبات پر عمل نہیں کرتا تو ایرانی انفراسٹرکچر پر بڑے پیمانے پر حملے ہو سکتے ہیں۔
Raisina Dialogue 2026: رائسینا ڈائیلاگ 2026: کیا بھارت بنے گا ’گلوبل ساؤتھ‘ کا لیڈر؟ جانئے دہلی سے دنیا کو وزیر اعظم مودی کا پیغام
دنیا کی نظریں اس وقت نئی دہلی پر مرکوز ہیں، جہاں رائسینا ڈائیلاگ 2026 کا گیارہواں ایڈیشن شروع ہو چکا ہے۔ یہ عالمی سطح پر جیو پولیٹکس اور جیو اکنامکس کا سب سے بڑا فورم ہے، جس میں وزیر اعظم مودی نے افتتاحی سیشن میں شرکت کی۔
Modi’s Nordic Outreach: مودی کی نورڈک آؤٹ ریچ: ایک اسٹریٹجک شراکت کا قیام
پچھلی دہائی کے دوران بڑھتے ہوئے معاشی تعلقات کی وجہ سے بحال ہونے والی سیاسی مصروفیت کی عکاسی کی گئی ہے، حالانکہ قابل ذکر امکانات کو استعمال کرنا باقی ہے۔ سویڈن نے 2022-23 مالیاتی سال میں کلیدی نورڈک شراکت داروں کے ساتھ ہندوستان کے کل تجارتی حجم میں 2.69 بلین امریکی ڈالر کی قیادت کی، اس کے بعد فن لینڈ 2.02 بلین ڈالر، ڈنمارک 1.68 بلین ڈالر اور ناروے 1.51 بلین ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔
Vladimir Putin On Finland: نیٹوملک پرحملہ سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کا دعویٰ مکمل بکواس ہے:ولادیمر پوتن
پوتن نے انٹرویو کے دوران بتایا کہ انہوں نے (مغرب) فن لینڈ کو نیٹو میں شامل کیا۔ لیکن کیا ہمارا ان سے کوئی جھگڑا ہے؟ 20ویں صدی کے وسط میں علاقائی تنازعات سمیت تمام تنازعات طویل عرصے سے حل ہو چکے ہیں۔ وہاں کوئی مسئلہ نہیں تھا، لیکن اس نے مزید خبردار کیا کہ اب ایک مسئلہ ہو گا، کیونکہ ہم لینن گراڈ ملٹری ڈسٹرکٹ بنائیں گے۔
Finland Joins Nato, New tension for Russia amid war with Ukraine: فن لینڈ نیٹو کا رکن بن گیا، نئی جنگ کا خدشہ!
فن لینڈ کو ناٹو کی رکنیت دینے سے بوکھلایا روس اپنی فوجی طاقت کو مسلسل بڑھ رہا ہے۔ ایسے میں فن لینڈ کے بعد اگر یوکرین کو بھی ناٹوکی رکنیت دی گئی تو یہ روس کے لئے کھلا چیلنج ہوگا، جس کا انجام بڑی تباہی ہوسکتی ہے۔





