Bharat Express

Fever

پھلیوں میں موجود آئرن ہیموگلوبن کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہے اور خون کی کمی کو روکتا ہے۔ اس کے علاوہ پھلیوں کا استعمال دل سے متعلق امراض میں بھی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ سیم کی پھلیوں میں موجود میگنیشیم بے خوابی کے مسئلے سے نجات دلاتا ہے۔ اگر آپ کو بے خوابی کا مسئلہ ہے تو اس کا باقاعدگی سے استعمال فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔

Antibiotic کا زیادہ استعمال آپ کو شدید بیمارکرسکتا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق ایک نئے اعداد و شمار کافی زیادہ حیران کرنے والے ہیں۔

H3N2 کے کیسز، جسے ہانگ کانگ فلو بھی کہا جاتا ہے، ہندوستان میں کیس بڑھ رہے ہیں۔ اس کی لپیٹ میں آنے سے دو افراد کی موت بھی ہوئگی ہے۔