Lack of sleep can impair metabolism: نیند کی کمی بھی سگریٹ نوشی جتنی خطرناک، طبی ماہرین کا انتباہ، مسلسل کم نیند دل، دماغ اور مدافعتی نظام کے لیے سنگین خطرہ
ماہرین کے مطابق بالکل غلط ہے، کیونکہ دراصل جسم نیند کا قرض جمع کرتا رہتا ہے جو اندر ہی اندر نقصان پہنچاتا ہے۔نیند کی کمی کی ابتدائی علامات اکثر معمولی لگتی ہیں، جیسے ہر وقت تھکن، چڑچڑاپن، موڈ میں اتار چڑھاؤ، توجہ کی کمی، بار بار سر درد، کیفین پر زیادہ انحصار، کم حوصلہ اور غیر صحت بخش کھانوں کی خواہش۔
Rahul Gandhi criticizes Bihar government: بہارمیں جرائم کا قہر، ہرگلی میں خوف اور بے چینی، راہل گاندھی نے ریاستی حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ
ماہرین کے مطابق، بہار میں جاری جرائم کی لہر آئندہ ریاستی انتخابات میں بڑا مسئلہ بن سکتی ہے۔ بہار میں سیاسی درجہ حرارت تیزی سے بڑھ رہا ہے اور راہل گاندھی کا یہ سخت لب و لہجہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ کانگریس اور انڈیا بلاک بہار میں ایک جارحانہ مہم چلانے کے موڈ میں ہیں۔





