Bharat Express

FAHAD AHMAD

سوارا بھاسکر اور ان کے خاوند فہد احمد نے چند ایام قبل انتخابی مہم کے دوران معروف مسلم مذہبی رہنما مولانا سجاد نعمانی سے ملاقات کی تھی، تاہم مذہبی رہنما سے ملاقات کا ان کے انتخابی نتائج پر کوئی مثبت اثر نہیں ہوا اور فہد احمد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

آپ کو بتا دیں کہ سورا بھاسکر نے اس سال مارچ میں فہد احمد سے شادی کی تھی۔ دونوں نے پہلے کورٹ میرج کے ذریعے اور پھر تمام رسم و رواج کے مطابق شادی کی۔ جن کی تصویریں کافی عرصے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہی ہیں۔