Jaishankar Reiterates Indias Commitment to the well being of Indian Ocean Countries: وزیر خارجہ جے شنکر نے بحر ہند کے ممالک کی فلاح وبہبود کے لئے ہندوستان کے عزم کا اعادہ کیا
وزیر خارجہ ایس جے شنکرنے کہا، "ہندوستان بحرہند کے تمام ممالک کی بھلائی اورترقی کے لئے پرعزم ہے۔"
Jaishankar meets Nepal’s Foreign Minister for first time during Dhaka visit: بنگلہ دیش میں جے شنکر نے نیپال کے وزیر خارجہ سے کی ملاقات
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں منعقد ہونے والی چھٹی بحر ہند کانفرنس میں شرکت کے لئے پہنچے۔ جے شنکرنے جمعہ کے روزیہاں اپنے نیپالی ہم منصب نارائن پرکاش سعود سے پہلی بارملاقات کی۔
S Jaishankar: ایس جے شنکر نے ورلڈ پریس انڈیکس میں ہندوستان کی کم درجہ بندی سے متعلق سوال پر کی بات ، کہا-یہ دماغی کھیل کھیلنے کے طریقے
رپورٹس ودآؤٹ بارڈرز کی طرف سے شائع کردہ پریس فریڈم انڈیکس کے مطابق، بھارت اس سال عالمی آزادی صحافت کی فہرست میں 161 ویں نمبر پر ہے۔





