Bharat Express

Export News

یہ مشاہدات انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (IIM) لکھنؤ کے شعبہ برائے فروغ صنعت اور اندرونی تجارت (DPIIT) کی ہدایات پر ’’ہندوستان میں بنائے گئے کھلونوں کی کامیابی کی کہانیاں‘‘ پرایک کیس اسٹڈی میں کیا گیا ہے ۔

کاٹن ٹیکسٹائل کی درآمد میں اضافہ ہوا ،جس کی بنیادی وجہ طویل سوتی فائبر کی درآمد ہے۔ ہندوستان کے ٹیکسٹائل اور ملبوسات کے سرفہرست درآمد کنندگان میں امریکہ اور یورپی یونین ہیں، جو ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی کل برآمدات کا تقریباً 47 فیصد حصہ ہیں۔

کاربن کے اخراج کو کم کرنے اور جیواشم ایندھن (پٹرول، ڈیزل) کو گرین فیول سے تبدیل کرنے کے عزم کے تحت گھریلو شمسی پی وی اور ونڈ ٹربائن کی تیاری کو بڑھایا جا رہا ہے۔

کوئلے کے شعبے میں پچھلے مہینے کے مقابلے میں 7.3 فیصد اضافہ ہوا، جب کہ مجموعی شعبے میں 3.3 فیصد کی مسلسل کمی دیکھی گئی۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں  ہندوستان نے 2024 میں 340 سے زیادہ پروجیکٹس کو ایک نئی رفتار دی، جس میں 205 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری شامل ہے۔