Explosion at Iranian port: ایران کا ’شہید رجایی بندرگاہ‘ سخت دھماکے سے دہلا، 281 افراد زخمی
ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA نے رپورٹ کیا کہ ہفتے کے روز جنوبی ایران کی ایک بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 281 تک پہنچ گئی۔
Explosion in Firecracker Factory in Sonipat: سونی پت میں پٹاخہ بنانے والی غیر قانونی فیکٹری میں دھماکہ، تین افراد ہلاک، سات زخمی
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک لڑکی اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ حالانکہ، مرنے والوں کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ وہیں حادثے میں زخمی ہونے والے لوگ اتر پردیش کے رہنے والے ہیں۔ فی الحال پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے خانپور پی جی آئی بھیج دیا ہے اور معاملے کی جانچ شروع کردی ہے۔
A mishap at a factory in Anakapalle: فارما کمپنی کے حادثے میں 17 افراد کی موت، پی ایم مودی نے کیا اظہار افسوس، 2 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، "انکاپلے میں ایک فیکٹری میں حادثے میں لوگوں کی موت سے مجھے دکھ ہوا ہے۔ میں ان لوگوں کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔





