Kangana Ranaut: کنگنا رناوت نے بالی ووڈ کی بڑی شخصیات پر لگائےسنگین الزامات، حکومت سے کیا یہ مطالبہ
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت آئے روز بحث کا موضوع بنی رہتی ہیں۔ اب اداکارہ کے ایک بیان نے سب کی توجہ مبذول کرائی ہے جس میں انہوں نے مشہور فلمی شخصیات پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔
Bigg Boss-17: بگ باس کی جگمگاتی ہوئی ٹرافی کی دیکھیں پہلی جھلک، کنٹسٹنس دے رہے ہیں ایک دوسرے کو زبردست ٹکر
ٹی وی پرمشہور شو بگ باس کے سیزن-17 شو کے ٹاپ 5 فائنلسٹ کے نام سامنے آئے ہیں۔ کل 20 کنٹسٹنٹس کو پیچھے چھوڑ کر ٹاپ 5 فائنلسٹ میں سے چمچماتی ٹرافی کا اصلی حقدار کون ہوگا؟
Bigg Boss 17: اورہان اواترامانی عرف اوری بگ باس کے گھر سے ہوئے باہرہوئے،آخرکیوں اوری کو ایک دن کے اندر شو سے نکال دیا گیا؟
اوری کوئی وائلڈ کارڈ کنٹسٹنٹ نہیں ہیں ہو وہ شو میں صرف ویک اینڈ پر مقابلہ کرنے والوں کی تفریح کے لیےیہاں آئے تھے۔ یہ سن کر گھر کے سبھی لوگ حیران رہ گئے۔
Nana Patekar Viral video: بنارس میں سیلفی لینے آئے لڑکے کو نانا پاٹیکر نے ماراتھپڑ ، ڈاریکٹر نے کہا- یہ فلم کی شوٹ ویڈیو تھی
بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر ایک بار پھر تنازع میں آگئے ہیں۔ اداکار کے ساتھ شوٹنگ کے دوران ایک مداح سیلفی لینے آیا تو اس مداح کو نانا پاٹیکر نے تھپڑ مارا اور سیٹ سے بھگا دیا۔ اب فلم ڈائریکٹر نے وضاحت دے دی ہے۔
بریک اپ سے ابھر رہی تارا ستاریہ کو ایک اور بڑا جھٹکا، مکیش بھٹ نے عاشقی-3 سے متعلق کیا بڑا انکشاف
Tara Sutaria Exit From Aashiqui 3: عاشقی-3 سے متعلق بڑا اپڈیٹ سامنے آیا ہے۔ اب اس فلم سے متعلق مکیش بھٹ نے کچھ ایسا انکشاف کیا ہے، جس کے بعد تارا ستاریہ کو بھی بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے۔
Ganpath Movie Review: ایکشن سے بھرپور ہے ٹائیگر شراف کی ‘گنپت’، فیوچرسٹک ڈرامہ دیکھ کر شائقین ہوئے خوش! ناقدین نے بھی تعریف کی
انٹرٹینمنٹ پورٹل Pinkvilla نے لکھا کہ اس فلم نے ایکشن کو ایک نئی سطح پر پہنچایا۔ نیوز-18 نے لکھا کہ یہ ایک 'سپر ہٹ فیوچرسٹک ڈرامہ' ہے۔ ساتھ ہی بالی ووڈ لائف نے 'گنپت' کو 3 اسٹارز دیے اور لکھا - یہ فلم پیسہ وصول ہے، ناظرین کے لیے ایکشن انٹرٹینر ہے۔





