Entertainment News: فلم ’کِل‘ کا گانا ’نِکٹ‘ توانائی سے بھرپور ہے… سنگر ریکھا بھردواج نے کی تعریف
’کِل‘ میں لکشیہ، راگھو جویال، آشیش ودیارتھی، ہرش چھایا اور تانیا مانکتلا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ سب سے زیادہ پرتشدد فلموں میں سے ایک سمجھی جاتی ہے۔
Hina Khan diagnosed breast cancer: بریسٹ کینسر سے لڑ رہی ہیں حنا خان، انسٹا پوسٹ میں کہا- میں اسٹرانگ ہوں اور ڈٹی ہوئی ہوں
حنا نے فلموں میں ڈیبیو کیا۔ ان کی پہلی فلم ’ہیکڈ‘ 2020 میں ریلیز ہوئی تھی جسے ناظرین نے بے حد پسند کیا تھا۔ اس کے علاوہ وہ ’وش لسٹ‘، ’انلاک‘ اور ’کنٹری آف بلائنڈ‘ میں بھی نظر آ چکی ہیں۔
Arjun Kapoor Birthday: ارجن کپور 39 سال کے ہوئے ، ورون دھون-جانہوی-شنایا کپور نے سالگرہ پر لٹایا پیار
ملائکہ اروڑہ کے ارجن کپور کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کے بعد اب لوگوں نے ان کے بریک اپ کی خبروں کو سچ ماننا شروع کر دیا ہے۔ ملائکہ اروڑہ نے ارجن کپور کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت نہیں کی۔
Anushka Shetty Laughing Disease: انوشکا شیٹھی اس بیماری سے ہیں پریشان ، انہوں نے خود ہی کیاچونکا دینے والا انکشاف
انوشکا شیٹھی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مجھے ہنسنے کی بیماری ہے۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ہنسنا بھی ایک بیماری ہو سکتی ہے۔ لیکن میرے معاملے میں ایسا ہی ہے۔ ایک بار جب میں ہنسنا شروع کر دوں تو میرے لیے 15-20 منٹ تک ہنسنی کو روکنا مشکل ہو جاتا ہے۔
The Great Indian Kapil Show Last Episode: کارتیک آریان دی گریٹ انڈین کپل شو کےہوں گے آخری مہمان،آریان پر بھروسہ نہیں ہے
کیا وہ اپنے شوہر کے ساتھ بھی ایسا ہی کرتی ہیں؟ اس پر کارتیک آریان کی ماں نے ہنستے ہوئے کہا کہ وہ اپنے شوہر پر بھروسہ کرتی ہیں، لیکن اپنے بیٹے پر نہیں۔
Priyanka chopra Restaurant Sona To Shut Down: پریانکا چوپڑا کا ریسٹورنٹ ‘سونا’ صرف تین سال میں ہورہا ہے بند ، سونا آخری بار 30 جون کو کھلے گا
ریستوراں کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک طویل پوسٹ شیئر کی گئی ہے۔ اس میں لکھا ہے، 'سونا کے تین سال بہت اچھے تھے، لیکن اب یہ بند ہونے جا رہا ہے۔ ہم اپنے تمام کسٹمر کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے
Shraddha Kapoor-Rahul Modi: شردھا کپور نے راہل کے ساتھ ریلیشنشپ کی تصدیق کی، اداکارہ نے کہا، ’’ دل رکھ لو، نیند تو واپس دے دے یار
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ڈیٹنگ کی افواہوں کے درمیان شردھا کپورنے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر 'تو جھوٹی میں مکار' کے مصنف راہول مودی کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
Alka Yagnik Diagnosed With Hearing Loss: الکا یاگنک کو سنائی دینا بند ہوا، گلوکارہ نے ہیڈ فون اور اونچی آواز میں موسیقی کو لے کر کیا خبردار
سونو نگم، ایلا ارون اور انڈسٹری کے بہت سے دوستوں نے الکا کی پوسٹ پر فوری رد عمل ظاہر کیا اور ان کی جلد صحت یابی کی دعاکی۔ نگم نےریکشن میں لکھا، "میں محسوس کر رہا تھا کہ کچھ گڑبڑ ہے... واپس آنے پر میں آپ سے ملوں گا
Nisha Dubey On Chirag Paswan: بھوجپوری اداکارہ چراغ پاسوان کی محبت میں گرفتار، لاکھوں مداحوں کے سامنے کیا محبت کا اظہار
چراغ پاسوان کروڑوں لوگوں کے پسندیدہ ہیں۔ انہیں پسند کرنے والوں میں بھوجپوری سنیما کی ایک اداکارہ بھی ہے جس کا نام نشا دوبے ہے۔ نشا دوبے نے حال ہی میں چراغ کے تئیں اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔
Sonakshi- Zaheer Wedding: ہنی سنگھ نے سوناکشی ظہیر کی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا- ‘شادی میں ضرور شرکت کروں گا
ریپر گلوکار ہنی سنگھ نے تصدیق کی ہے کہ سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی ہو رہی ہے۔ ہنی سنگھ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر پوسٹ میں لکھا ہے کہ اگرچہ وہ اس وقت لندن میں ہیں ۔





