Bhabi Ji Ghar Par Hai: ٹی وی کی ‘انگوری بھابھی’ اس اداکار کی بنے جاری ہیں تیسری بیوی، جانئے کون ہیں ان کے یہ دولہے راجہ
شلپا شندےپہلے رومیت راج سے شادی کرنے والی تھیں۔ ان کی منگنی بھی ہو گئی تھی اور کارڈز بھی چھپ گئے تھے ، لیکن آخری وقت میں رشتہ ٹوٹ گیا جس کے بعد شلپا شندےنے شادی کے بارے میں نہیں سوچا چھوڑدیا تھا ۔
Yo Yo Honey Singh: پتا نہیں لوگ مجھے سر پر کیوں بٹھا رہے تھے ، ہنی سنگھ نے اپنے ان گانوں کو بکواس قرار دیا، پھر بتائی وجہ
ہنی سنگھ نے اپنے سپر ہٹ گانوں کے بارے میں بات کی ہے، جس میں گلوکار خود ان کے گانوں کو بکواس کہتے نظر آرہے ہیں۔
Award Ceremony: مشہور اداکارہ پونم ڈھلوں کو ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا
دہلی کے پانچ ستارہ ہوٹل میپل گولڈ میں ایک شاندار ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں الگ الگ شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔
The Buckingham Murders Trailer Out: دی بکنگھم مرڈرزکا ساندار ٹریلر ریلیز، ‘دی بکنگھم مرڈرز’ سسپنس سے بھرپورفلم
دی بکنگھم مرڈرز کے ہدایت کار ہنسل مہتا ہیں۔ ہنسل مہتا کی اس فلم میں کرینہ کپور خان ایک دم دارپولیس افسر کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ اس فلم کے لیے کرینہ کپور خان نے بطور پروڈیوسر بھی کام کیا ہے۔
Netflix Content Head and IB Ministry Meeting: کیا IC 814 سیریز میں ہوں گی تبدیلیاں ؟ جانئے کیا ہوا آئی بی منسٹری کے ساتھ نیٹ فلکس انڈیا کنٹینٹ ہیڈ کی میٹنگ میں
قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ میٹنگ شاستری بھون میں اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سکریٹری کے دفتر میں بلائی گئی تھی۔ نیٹ فلکس کے کنٹینٹ ہیڈ سمیت دو سینئر عہدیداروں نے اس میں حصہ لیا۔ اطلاعات و نشریات کی وزارت کے سکریٹری سنجے جاجو بھی میٹنگ میں موجود تھے۔
Bad Newz OTT Release: اوٹی ٹی پر وکی کوشل کی ‘بیڈ نیوز’ آپ اس دن فری میں دیکھ سکتے ہیں ؟ جانئے اسٹریمنگ سے متعلق بڑی اپڈیٹ
ان لوگوں کے لیے خوشخبری ہے جو تھیٹر میں 'بیڈ نیوز' نہیں دیکھ سکے تھے۔ دراصل اب وکی کوشل کی یہ فلم گھر بیٹھے فری مںی دیکھی جا سکتی ہے۔
Entertainment News: ’’مرد بھی میک اپ کر رہے ہیں…یہ دیکھ کر اچھا لگ رہا ہے‘‘، فلم اسٹار اداکار سدھارتھ ملہوترا نے فیشن کے بڑھتے رجحان کی تعریف کی
سدھارتھ کے کیرئیر پر نظر ڈالیں تو اداکار نے اپنے فلمی سفر کا آغاز 2010 میں کرن جوہر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر ’’مائی نیم از خان‘‘ سے کیا تھا۔ بطور اداکار 2012 میں ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘‘ سے ڈیبیو کیا۔ اس فلم سے انہیں شائقین کی جانب سے بے پناہ پیار ملا۔
Entertainment News: ’’میں گنگا کا بیٹا ہوں، میں ہی لکھوں گا مہابھارت‘‘، اسکرپٹ لکھنے سے پہلے راہی معصوم رضا نے کیوں کہا تھا ایسا؟
راہی معصوم رضا کا طرز تحریر ہمیشہ مختلف تھا۔ ان کی لکھی ہوئی یہ شاعری ’’اس سفر میں نیند ایسی کھو گئی، ہم نہ سوئے رات تھک کر سو گئی‘‘، اس بات کو بخوبی بیان کرتی ہے۔ راہی معصوم رضا کا انتقال 15 مارچ 1992 کو ممبئی میں ہوا تھا۔ راہی کو ان کے کام کے لیے حکومت ہند نے پدم شری اور پدم بھوشن سے نوازا تھا۔
Deepika Padukon: دپیکا پڈوکون کی ڈیلیوری کی تاریخ آئی سامنے، دپیکا پڈوکون اپنے 110 کروڑ کے گھر میں ہوں گی شفٹ
نیوز 18 شوشا کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق کپل کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ دپیکا پڈوکون 28 ستمبر 2024 کو جنوبی بمبئی کے ایک اسپتال میں بچے کی پیدائش ہو سکتی ہےاور وہ اس وقت فلم سے بریک سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
Zoya Akhtar Statement: عورت کے ساتھ مارپیٹ ، جنسی استحصال ہوتے دیکھ سکتے ہیں Kiss نہیں، زویا اختر سنسر شب پر ہوہیں ناراض
زویا اختر نے کہا کہ وہ اسکرین پر خواتین کو زیادتی، استحصال اور یہاں تک کہ جنسی طور پر ہراساں ہوتے دیکھ کر بڑی ہوئی ہیں۔ لہٰذا ان تمام چیزوں کو اسکرین پر دکھانا ٹھیک ہے، لیکن Kiss لینے کے مناظر غلط ہیں۔