Entertainment News: کبھی یش چوپڑا سے عمر چھپا کر بنیں ٹاپ اداکارہ، جانئے سونم خان کی کہانی
راجیو رائے سے علیحدگی کے بعد سونم نے 2017 میں مرلی پوڈوول سے شادی کی۔ اداکارہ اگرچہ آج سنیما کی چمک دمک سے دور ہیں، لیکن اب بھی سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کے درمیان اپنی موجودگی برقرار رکھتی ہیں اور وقتاً فوقتاً فلموں سے جڑی پرانی کہانیاں شیئر کرتی رہتی ہیں۔
Entertainment New: ’’اسٹار ہونے کا مطلب نخرے کرنا نہیں…‘‘، جمیل خان کا اداکاروں کے رویّے پر تبصرہ
معروف اداکار جمیل خان نے کہا کہ ایک فنکار کی آواز، توانائی اور ذہنی توازن بھی بہترین اداکاری کے لیے انتہائی اہم ہوتے ہیں، اسی لیے پوری ٹیم اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ فنکار پر غیر ضروری دباؤ نہ پڑے۔
Entertainment New: جنید نے اپنی پہچان خود بنائی، مجھے اسکرپٹ تک نہیں دکھاتا: عامر خان
عامر نے بیٹے کے تئیں اپنا پیار ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ جنید اب قد میں 6 فٹ 2 انچ لمبے ہو گئے ہیں، لیکن ایک باپ کے لیے آج بھی چھوٹے بچے ہی ہیں۔ جب جنید چھوٹا تھا تو اسے گود میں لینا آسان تھا۔
Entertainment New: جب راج کپور نے زینت امان کو دیا تھا اہم مشورہ، اداکارہ نے ’ستیم شیوم سندرم‘ کا سنایا قصہ
اداکارہ زینت امان نے اس دور میں ’ستیم شیوم سندرم‘ جیسی فلم کی، جب ہیروئن کو خوبصورت دکھانا ہی معیار سمجھا جاتا تھا۔ لیکن اس فلم میں وہ آدھے جلے ہوئے چہرے کے ساتھ نظر آئیں۔
Entertainment New: ریلیز سے پہلے ہی دیکھ سکیں گے فرحان اختر کی فلم ’120 بہادر‘، اداکار نے کیا اسپیشل اعلان
بہادر بھارت اور چین کے 1962 کی جنگ پر مبنی ہے، جس میں 13ویں کماﺅں رجمنٹ نے ریزانگ لا کے برفانی محاذ پر 3000 سے زیادہ چینی فوجیوں کا مقابلہ کیا تھا۔ سردی اتنی شدید تھی کہ فوجیوں کے ہتھیار تک منفی 24 ڈگری میں جم گئے تھے، لیکن اس کے باوجود بھارتی سپاہی سرحد کی حفاظت کے لیے جان کی بازی لگا کر جنگ میں ڈٹے رہے۔
Govinda admitted to hospital: فلم اداکار گووندا اسپتال میں داخل، گھر پر ہو گئے تھے بے ہوش
یہ پہلی بار نہیں ہے کہ اداکار صحت کے مسائل کے باعث اسپتال میں داخل ہوئے ہوں۔ پچھلے سال یکم اکتوبر 2024 کو صبح تقریباً 4:45 بجے ایک حادثے میں بھی گووندا زخمی ہوگئے تھے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ان کی لائسنس یافتہ ریوالور غلطی سے چل گئی اور ان کے پاؤں میں جا لگی۔
Adnan Sami accused of fraud in Gwalior: گوالیار میں سنگر عدنان سمیع پر دھوکہ دہی کا الزام، عدالت میں مقدمہ دائر
بتایا جاتا ہے کہ پروگرام آرگنائزر لاونیا سکسینہ نے رقم واپس لینے کے لیے کئی کوششیں کیں، لیکن عدنان سمیع کی ٹیم نے نہ تو تعاون کیا اور نہ ہی پیسہ واپس کیا، بلکہ انہیں دوبارہ پروگرام کرانے پر زور دیا۔
Entertainment New: جب بونی کپور نے سری دیوی کی فیس بڑھانے کے لیے لگائی تھی کمال کی ترکیب
مشہور فلم میکر بونی کپور نے ایک بار انکشاف کیا تھا کہ کس طرح انہوں نے ایک ترکیب کے ذریعے سری دیوی کی فیس بڑھانے میں ان کی مدد کی تھی۔ کامیڈین کپل شرما کے ایک شو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے، جس میں بونی کپور بتا رہے ہیں کہ انہوں نے شادی سے پہلے کس طرح سری دیوی کی فیس بڑھائی تھی۔
Parineeti Chopra-Raghav Chadha Welcomes Baby Boy: پرینیتی چوپڑا کے گھر آیا پیارا مہمان، راگھو چڈھا نے بچے کی انسٹاگرام پر پوسٹ پردی خوشخبری
بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا ماں بن گئیں۔ اداکارہ نے آج (19 اکتوبر 2025) بیٹے کو جنم دیا۔ اداکارہ نے خود سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی۔ پرینیتی چوپڑا اور ان کے شوہر راگھو چڈھا نے پہلی بار والدین بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام پر ایک مشترکہ پوسٹ …
Bigg boss 19: مالتی چہر نے نہال چُڈاساما پر کیا نازیبا تبصرہ، بولیں – کپڑے پہن کر بات کر
بگ باس 19 میں مالتی چوہر نے نہال چُڈاساما کو نشانہ بناتے ہوئے کہا، ’’پہلے کپڑے پہن لو پھر مجھ سے بات کرنا۔‘‘اس تبصرے نے گھر کا ماحول گرما دیا، اور بصیر علی و کنیکا نے اس پر فوراً ردعمل ظاہر کیا۔





