Bharat Express

EntertainmeNaga Chaitanya

جس بالی ووڈ اداکارہ کے ساتھ ناگا چیتنیا کا نام جوڑا جا رہا ہے وہ کوئی اور نہیں بلکہ اداکارہ شوبھیتا دھولی پالا ہیں۔ اس سے قبل بھی ریومڈ کپل کی  بیرون ملک سے ایک تصویر وائرل ہوئی تھی۔