Bharat Express

Enforcement Directorate

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے آر جے ڈی سپریمو لالو سے 50 سے زیادہ سوالات پوچھے۔ انہوں نے زیادہ تر ہاں یا ناں میں جواب دیا۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اس سمن میں جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین سے کہا ہے کہ وہ مبینہ زمین اسکام سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں پوچھ گچھ کے لیے 29 یا 31 جنوری کی تاریخ دیں۔

ای ڈی کے مطابق تفتیش جھارکھنڈ میں مافیا کے ذریعہ زمین کی ملکیت میں غیر قانونی تبدیلیوں کے ایک بڑے گروہ سے منسلک ہے۔ اب تک، اس معاملے میں 14 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے، جن میں 2011 بیچ کے آئی اے ایس افسر چھوی رنجن بھی شامل ہیں۔

اس ماہ کے آخرمیں پٹنہ میں ای ڈی دفتر میں لالو پرساد یادو اوران کے بیٹے تیجسوی یادو کو حاضرہونے کے لئے سمن جاری کیا ہے۔ ای ڈی کی ٹیم رابڑی دیوی کی رہائش گاہ پرپہنچی تھی۔

دراصل، ای ڈی نے ہائی کورٹ میں ایک عرضی داخل کرتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ بنگال پولس جانچ میں سست روی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

کویتا کے وکیل نتیش رانا نے خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا، ’’سپریم کورٹ کا حکم ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ای ڈی اس معاملے میں کے کویتا کو طلب نہیں کر سکتی۔''

ای ڈی نے جالندھر میں 64 سالہ سیاست دان کو منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (PMLA) کے دفعات کے تحت گرفتار کیا ہے۔ ای ڈی نے گزشتہ سال نومبر میں دھرم سوت، ریاست کے ایک اور وزیر جنگلات سنگت سنگھ گلجین، محکمہ جنگلات کے کچھ افسران اور دیگر کے احاطے پر چھاپہ مارا تھا۔

: جھارکھنڈ میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) سے متعلق خبریں مسلسل آ رہی ہیں۔ اب پھر سی ایم او کا ایک ملازم مہر بند لفافے کے ساتھ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر پہنچا ہے۔

ای ڈی نے الزام لگایا کہ غیرقانونی پیسوں سے 36 کروڑو روپئے کی جائیداد خریدی گئی۔ حالانکہ لین دین 13.4 کروڑ روپئے کے طورپر دکھایا گیا تھا۔ ای ڈی نے الزام لگایا کہ دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے 8 کروڑ روپئے نقد دیا تھا۔ ای ڈی نے یہ بھی کہا کہ معاملے میں ابھی دیگرلوگوں کے خلاف جانچ جاری ہے۔

حال ہی میں پی ڈی ایس گھوٹالہ معاملے میں ای ڈی کی ٹیم ٹی ایم سی لیڈر شاہجہاں شیخ کے گھر پر چھاپہ مارنے شمالی پرگنہ 24 کے سندیشکھلی پہنچی تھی۔ پھر تقریباً ایک ہزار لوگوں نے حملہ کیا۔