Remembering the leaders who fought the Emergency: کانگریس پارٹی نے آئین، اداروں اور خود جمہوریت کو پامال کیا، 25 جون 1975 ہندوستان کی تاریخ کا سیاہ باب: دیویندر فڑنویس
آج ہم جس جمہوریت کو پسند کرتے ہیں وہ ان لیڈروں کی وجہ سے موجود ہے جو 50 سال پہلے لڑے تھے۔ آج ان لیڈروں کو یاد رکھنا خود ایمرجنسی کو یاد کرنے سے بھی زیادہ اہم ہے۔ گاندھی خاندان اور کانگریس کے استحصال کی جتنی کہانیاں سامنے آئیں گی، ہماری جمہوریت اتنی ہی مضبوط ہوگی۔
PM Modi Recalls Emergency: سال 1975 کی ایمرجنسی کے 50 سال: وزیر اعظم مودی نے دی ایمرجنسی ڈائریز’ میں بیاں کیا ایمرجنسی کا اپنا سفر
اس کتاب میں وزیراعظم مودی کے 25 جون 2024 کو ایمرجنسی کے سیاہ دنوں کو یاد کرتے ہوئے دیئے گئے بیان کا ذکرکیا گیا ہے۔
How the Emergency left India’s judiciary bruised: ایمرجنسی نے بھارت کے عدالتی نظام کو کیسے نقصان پہنچایا تھا، جانئے
اس دور کی علامت بننے والا مقدمہ اے ڈی ایم جبل پور بمقابلہ شیوکانت شکلا (ہبیس کارپس کیس) تھا، جس میں سپریم کورٹ نے 4-1 کے فیصلے سے ایمرجنسی کے دوران ہبیس کارپس کے حق کو معطل رکھا، یہ کہتے ہوئے کہ شہریوں کے بنیادی حقوق غیر فعال ہیں۔
Pension For People Jailed During Emergency: ایمرجنسی میں جیل جانےوالوں کو 20ہزار روپئے کا پنشن دے گی حکومت،مفت میں ہوگاعلاج، اس ریاست کی حکومت نے کیا اعلان
ریاستی حکومت نے کافی غور و فکر کے بعد 25جون 1975 سے لیکر 21مارچ 1977 کی مدت کے دوران میسا یا ڈی آئی آر یا ڈی آئی ایس آئی آر کے تحت اوڈیسہ کے جیلوں میں بند لوگوں کو پنشن اور دیگر مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
Kangana invites Priyanka Gandhi to watch Emergency: ’’اندرا گاندھی کے وقار پر پورا فوکس…‘‘، : کنگنا رناوت نے پرینکا گاندھی کو فلم ’ایمرجنسی‘ دیکھنے کی دعوت دی
آنے والی ’ایمرجنسی‘ 1975 سے 1977 کے 21 ماہ کی مدت پر مبنی ہے، جب سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی نے ملک کو اندرونی اور بیرونی خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے ملک گیر ایمرجنسی کا اعلان کیا تھا۔
Emergency Release Date: کنگنا رناوت کی ‘ایمرجنسی’ کو ریلیز کا مل گیا گرین سگنل، جانئے کب ہوگی ریلیز
فلم ایمرجنسی ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم اندرا گاندھی کی زندگی پر مبنی ہے۔ فلم میں اندرا گاندھی حکومت کے دوران لگائی گئی ایمرجنسی کو دکھایا گیا ہے۔ فلم میں کنگنا رناوت سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے کردار میں نظر آئیں گی۔
CBFC on Emergency Release: فلم ایمرجنسی کی ریلیز کیلئے سینسربورڈ نے رکھی شرط، عدالت میں حلف نامہ داخل، کنگنا کو لگا جھٹکا
آپ کو بتادیں کہ فلم کی ریلیز سے پہلے ہی اس پر پابندی کے مطالبات اٹھنے لگے تھے۔ پنجاب، تلنگانہ، نئی دہلی اور اتر پردیش کے لوگوں نے فلم پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ فلم میں ان کی کمیونٹی کو منفی طریقے سے پیش کیا گیا ہے اور تاریخ سے چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔
Bombay HC refuses to direct CBFC : کنگنا رناوت کی فلم ایمرجنسی کو عدالت سے بھی لگا جھٹکا،ہائی کورٹ نے سنسربورڈ کو ہدایت دینے سے کیا انکار
کنگنا رناوت کی 'ایمرجنسی' تنازعات میں گھری ہوئی ہے۔ دراصل سکھ تنظیموں نے اس کی ریلیز کی مخالفت کی ہے اور اس پر پابندی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ تنازع کے باعث فلم کو سنسر بورڈ کی جانب سے سرٹیفکیٹ نہیں دیا گیا جس کی وجہ سے اس کی ریلیز پھنس گئی ہے۔
Emergency Release Date Postponed: کنگنا رناوت کی فلم ‘ایمرجنسی’ کی ریلیز بڑے تنازع کے درمیان ملتوی، ہائی کورٹ میں پھنسا معاملہ
کنگنا نے اس فلم میں سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کیا ہے۔ اس کے علاوہ کنگنا نے خود 'ایمرجنسی' کا ڈائریکشن کیا ہے۔ کنگنا کی یہ آنے والی فلم 6 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بننے کے لیے تیار تھی۔
Release Of Kangana Ranaut’s ‘Emergency Postponed: کنگنا کو لگا بڑا جھٹکا، ٹل گئی فلم ’ایمرجنسی‘ 6 ستمبر کو نہیں ہوگی ریلیز، سنسر بورڈ نےسرٹیفکیٹ نہیں کیا جاری
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’ایمرجنسی‘ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔ فلم کی ریلیز فی الحال ملتوی کر دی گئی ہے۔ 'ایمرجنسی' اب 6 ستمبر کو سینما گھروں میں ریلیز نہیں ہوگی۔ کنگنا کے مداحوں کو اس فلم کے لیے تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔





