Spain train collision: اسپین میں دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 64 ہوگئی، میڈرڈ اور اندلس کے درمیان تیز رفتار ٹرینوں کی آمد و رفت بند
اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے حادثے کے متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے اس تباہ کن خبر کے بعد متاثرین کے ساتھ یورپ کی یکجہتی کا اظہار کیا ہے جبکہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے بھی حادثے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
Train accident in Spain: اسپین میں بھیانک ریل حادثہ، دو ہائی اسپیڈ ٹرینوں کے درمیان ٹکر میں 46 افراد کی موت، راحت و بچاؤ آپریشن جاری
علاقائی حکومت کی ترجمان نے کہا کہ فی الحال حادثے کی اصل وجہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے حادثے سے متاثر ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہرممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔
Blast and fire at MRPL facility: منگلور ریفائنری اینڈ پیٹروکیمیکلز لمیٹڈ پلانٹ میں دھماکے کے بعد لگی آگ، 8 افراد زخمی، جائے حادثہ پر پہنچے اعلیٰ افسران
منگلور ریفائنری اینڈ پیٹروکیمیکلز لمیٹڈ (ایم آر پی ایل) کے پلانٹ میں بدھ کو دھماکے کے بعد زبردست آگ بھڑک اٹھی، جس سے علاقے میں افرا تفری مچ گئی۔ پلانٹ کے احاطے سے دھوئیں کے گھنے بادل اٹھتے ہوئے دیکھے گئے۔
Southern Spain Wildfire: جنوبی اسپین میں خوفناک جنگلاتی آگ، کم از کم 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ، 600 سے زائد افراد بے گھر
حکومت نے اپنے بیان میں تصدیق کی کہ لاس گیارڈوس کے علاقے میں بھڑکنے والی آگ سے اب تک 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اس سے قبل 12 ہلاکتوں کی اطلاع دی گئی تھی، تاہم بعد میں اس کی تصحیح کر دی گئی۔
Building collapses in Pune: پونے کے پمپری چنچواڑ حادثے میں این ڈی آر ایف نے 6 افراد کو بحفاظت نکالا، شدید بارش کے بعد تین منزلہ عمارت پر گرا تھا کچرے کا بڑا ڈھیر
پمپری چنچواڑ کے میئر نے بتایا کہ شہر میں مسلسل موسلا دھار بارش کے باعث پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں کچرے کا بڑا حصہ دفتر کی عمارت پر گر گیا اور کنکریٹ کی چھت منہدم ہو گئی۔ انہوں نے بتایا کہ حادثے کے وقت دفتر کے تقریباً 16 ملازمین کھانا کھا رہے تھے۔
Amit Shah Assures Centre’s Support: شدید بارش کے پیش نظر امت شاہ نے مہاراشٹر، گجرات اور جموں و کشمیر کے وزرائے اعلیٰ سے کی بات، ہرممکن مرکزی تعاون کا دلایا یقین
مہاراشٹر اور گجرات کے مختلف علاقوں میں مسلسل موسلا دھار بارش کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں۔ سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور ٹریفک کی بندش کے درمیان مرکزی حکومت نے صورتحال کا لیا جائزہ لیا اور وزیرداخلہ نے وزرائے اعلیٰ سے فون پر گفتگو کرکے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔
Building Collapses: مہاراشٹر کے پمپری چنچواڑ میں عمارت منہدم، متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ، ریسکیو آپریشن شروع
حادثے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے اہلکار اور دیگر ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور ملبہ ہٹانے کے ساتھ پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔
Venezuela Earthquake: وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 595 کے پار، ملک بھر میں امدادی کارروائیاں جاری، سات روزہ قومی سوگ کا اعلان
وینزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگیز نے بتایا کہ 24 جون سے اب تک ملک میں 782 آفٹر شاکس ریکارڈ کیے جا چکے ہیں، اگرچہ ان کی شدت اور تعداد میں بتدریج کمی آ رہی ہے۔ انہوں نے زلزلے کے متاثرین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے سات روزہ قومی سوگ کا بھی اعلان کیا ہے۔
Earthquake Hits Venezuela: وینزویلا میں ایک اور زلزلہ، ساحلی علاقے میں محسوس کیے گئے 5.6 شدت کے جھٹکے، تباہ کن زلزلوں کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری
بدھ کے روز آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے بعد متعدد آفٹر شاکس آ چکے ہیں۔ امدادی ٹیمیں اب بھی ملبے تلے دبے ممکنہ زندہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اب تک کم از کم 1,430 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ تقریباً 51 ہزار افراد لاپتا بتائے جا رہے ہیں۔
Lucknow Fire Incident: لکھنؤ آتش زدگی معاملے میں دو رکنی ایس آئی ٹی تشکیل، سات دن میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت، وزیراعلیٰ کے تمام سرکاری پروگرام منسوخ
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آتش زدگی میں جان گنوانے والوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ہر متوفی کے لواحقین کو پانچ، پانچ لاکھ روپے اور ہر زخمی کو پچاس، پچاس ہزار روپے مالی امداد دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے اور اس افسوسناک حادثے کے ذمہ داروں کو کسی بھی صورت بخشا نہیں جائے گا۔ ساتھ ہی انہوں نے یقین دلایا کہ متاثرین کو ہر ممکن سرکاری مدد فراہم کی جائے گی۔





