Bharat Express

Electricity Bill

پی ایم مودی نے یوزر کو مفت بجلی فراہم کرنے کے لیے روف ٹاپ سولر اسکیم شروع کی تھی۔ 75,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کے ساتھ اس پروجیکٹ کا مقصد ہر ماہ 300 یونٹ مفت بجلی فراہم کرکے 1 کروڑ گھروں کو روشن کرنا ہے

اس سال کے شروع میں  بجلی کی وزارت نے مئی کے لیے دن کے وقت 235 گیگا واٹ اور شام کے وقت 225 گیگاواٹ بجلی کی مانگ کا اندازہ لگایا تھا،

دہلی الیکٹرسٹی ریگولیٹری کمیشن (ڈی ای آرسی) کی جانب سے بجلی کی خریداری کے معاہدے پرشرح بڑھانے کی اجازت دینے کے بعد دہلی حکومت کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔