Nitin Gadkari on Diesel Vehicles: کمپنیاں ڈیزل کی کاریں بنانا چھوڑ دیں ورنہ بیچنا مشکل ہو جائے گا،مرکزی وزیرنتن گڈکری کا بڑا بیان
نتن گڈکری نے یہ بھی کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ اگلے 10 سالوں میں پٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں کو مرحلہ وار ختم کر دیا جائے۔ گڈکری نے ان پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کے بجائے الیکٹرک گاڑیاں مارکیٹ میں متعارف کرانے کی بات کی۔
Electric Public Transportation in India: حکومت ہند کے اشتراک سے امریکہ نے دہلی میں الیکٹرک بسوں کی شروعات کی
قومی راجدھانی دہلی میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران امریکی سفیر نے نہ صرف الیکٹرک بسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر اس مشن کی شروعات کی بلکہ اس مشن کو مزید تیزی سے انجام تک پہنچانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا ۔