Bharat Express

Electoral bond scheme

عرضی میں کہا گیا کہ 'ڈیٹا سے پتہ چلا ہے کہ نجی کمپنی نے مرکزی تفتیشی ایجنسی کی کارروائی سے بچنے کے لیے رقم دی ہے'۔ بہت سے معاملات میں یہ دیکھا گیا ہے کہ مرکز اور ریاستوں میں برسراقتدار پارٹیوں نے پرائیویٹ کارپوریٹس کو فائدہ پہنچانے کے لیے پالیسیوں اور قوانین میں تبدیلیاں کی ہیں۔

سپریم کورٹ کے حکم پرالیکشن کمیشن نے حال ہی میں اپنی ویب سائٹ پرالیکٹورل بانڈ کی تفصیل اپلوڈ کردی۔ حالانکہ اس میں بانڈ نمبر نہیں ہے۔

تفتیشی ایجنسیوں پر نشانہ لگاتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا، "سی بی آئی، ای ڈی، آئی ٹی بی جے پی اور آر ایس ایس کے ہتھیار ہیں، یہ اب ہندوستان کی تفتیشی ایجنسیاں نہیں رہیں۔

بی جے پی کی اہمیت ناقابل تردید ہے، جو 17 ریاستوں میں اقتدار پر قابض ہے اور مرکز میں مسلسل تیسری بار تاریخی کامیابی حاصل کرنے کے لیے تیار ہے۔

انتخابی بانڈ اسکیم کا دفاع کرتے ہوئے اے جی وینکٹرامانی نے کہا کہ یہ کسی موجودہ حق کی خلاف ورزی نہیں کرتا ہے اور اسے آئین کے حصہ سوئم کے تحت کسی بنیادی حق کے خلاف نہیں کہا جا سکتا ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ ایسا قانون جو اتنا رجعت پسند نہ ہو اسے کسی اور وجہ سے ختم نہیں کیا جا سکتا۔

بی جے پی کے سیاسی عطیات کا 52 فیصد سے زیادہ جو انتخابی بانڈز سے آیا تھا وہ 2016-17 اور 2021-22 کے درمیان 5,271.97 کروڑ روپے تھا جبکہ صرف 1,783.93 کروڑ روپے دیگر تمام نیشنل پارٹیوں کو ملے تھے۔بی جے پی کو ملنے والا سیاسی چندہ کسی بھی دوسری پارٹی سے تین گنا زیادہ ہے۔