Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا انتخابات 2024 کب ہوں گے؟ اس سوال پر چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے کہا – ‘ہم ہیں تیار’
راجیو کمار نے کہا، "میں الیکشن کمیشن اور آپ (میڈیا) کی جانب سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہم 2024 کے پارلیمانی انتخابات اور ریاست (اڈیشہ) کے اسمبلی انتخابات کرانے کے لیے پوری طرح سے تیار ہیں
Election Commission on NCP: شرد پوار گروپ کو بڑا جھٹکا، اجیت پوار گروپ ہی اصل این سی پی، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ
لوک سبھا الیکشن سے پہلے یہ شرد پوار کو بڑا جھٹکا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اجیت پوار گروپ کو ہی اصل این سی پی تسلیم کرلیا ہے۔ پارٹی کا نام اور انتخابی نشان بھی اجیت پوار کو دے دیا ہے۔
Election Commission Of India: نابالغ بچے انتخابی مہم میں شریک ہوئے تو پارٹیوں کے خلاف کی جائے گی سخت کارروائی ، الیکشن کمیشن نے جاری کی سخت ہدایات
الیکشن کمیشن نے سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے نابالغوں کو انتخابی مہم میں شامل نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
Rajya Sabha Election 2024: اتر پردیش کی 10 راجیہ سبھا سیٹوں کے لئے الیکشن کی تاریخوں کا اعلان،ان ارکان پارلیمنٹ کی میعاد ہوگی ختم
الیکشن کمیشن کے دریعہ جاری کردہ ہدایت کے مطابق کاغذات نامزدگی 8 فروری سے شروع ہوں گے اور کاغذات نامزدگی کی آخری تاریخ 15 فروری ہے۔
کیا 16 اپریل کو ہوں گے لوک سبھا الیکشن؟ الیکشن کمیشن نے وائرل دعووں کی بتائی حقیقت
الیکشن کمیشن کے حوالے سے آج یعنی 23 جنوری کو سوشل میڈیا پرایک سرکلر وائرل ہوگیا، جس کے بعد لوک سبھا الیکشن 2024 کی ووٹنگ کی تاریخ سے متعلق بحث ہونے لگی۔
Election Commission replied to INDIA Alliance: ‘بیرونی ایجنسی تک رسائی نہیں، بہت مضبوط ہے عمل’، الیکشن کمیشن نے ای وی ایم سے متعلق انڈیا الائنس کے سوال کا دیا جواب
جہاں ایک طرف انڈیا بلاک نے 19 دسمبر کو قرارداد پاس کرتے ہوئے کہا تھا کہ الیکشن کمیشن اس معاملے پر بھارتی وفد سے ملاقات نہیں کرنا چاہتا تو دوسری طرف بتایا جا رہا ہے، کہ الیکشن کمیشن اتحاد کو پیشگی جواب پہلے ہی دے چکا ہے۔
Election Result: الیکشن کمیشن نے تلنگانہ کے ڈی جی پی کو معطل کیا، کیا ریاستی کانگریس صدر ریونت ریڈی سے ملاقات بنی وجہ ؟
تلنگانہ کے ڈی جی پی نے ریاستی پولیس کے نوڈل افسر سنجے جین اور نوڈل (خرچ) افسر مہیش بھاگوت کے ساتھ حیدرآباد میں ان کی رہائش گاہ پر اسمبلی انتخابات کے امیدوار اور کانگریس کے ریاستی صدر ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔ ڈی جی پی نے انہیں گلدستہ بھی پیش کیا
BRS complains to Election Commission against Congress: بی آر ایس نے ‘ڈیپ فیک’ ٹیکنالوجی کے استعمال پر کانگریس کے خلاف الیکشن کمیشن سے کی شکایت، جلد کارروائی کا کیا مطالبہ
چیف الیکشن کمشنر، تلنگانہ کے چیف الیکٹورل آفیسر اور ریاستی ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) کو بھیجی گئی شکایت میں بی آر ایس نے کہا کہ اسے قابل اعتماد ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی (ٹی پی سی سی) 'ڈیپ فیک' ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہی ہے۔
Telangana Election 2023: چیف منسٹر کے سی آر کے بیٹے کے ٹی آر کو الیکشن کمیشن کا نوٹس، کانگریس کی شکایت پر کارروائی، جانیں کیا ہیں الزامات
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹی ورکس میں منعقدہ میٹنگ میں تلنگانہ میں سرکاری ملازمتوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس میں ٹی ایس پی ایس سی بورڈ میں اصلاحات اور سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے سلسلے میں تلنگانہ حکومت کے بارے میں کچھ تبصرے کیے گئے۔
Rahul Gandhi Panauti Remarks: راہل گاندھی کے پنوتی اور جیب کترے والے بیان پر الیکشن کمیشن نے بھیجا نوٹس تو ملیکا رجن کھڑگے نے کہی یہ بات
کمیشن نے راہل گاندھی سے کہا ہے کہ وہ ہفتہ (25 نومبر) کی شام تک نوٹس کا جواب دیں۔ انہوں نے یہ تبصرہ ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں ہندوستان کی شکست کے بعد کیا۔ میچ کے دوران پی ایم مودی بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔





