Pakistan Election Result 2024: نواز شریف الیکشن جیتے یا جتایا گیا؟ جتنے ووٹ پڑے تھے، اس سے زیادہ ووٹوں کی ہوئی گنتی
پاکستان الیکشن میں شروعات سے ہی کئی بدعنوانیوں سے متعلق سرخیوں میں رہا ہے۔ انتخابی تشہیر کے وقت عمران خان حامی امیدواروں نے الزام لگایا تھا کہ پاکستانی فوج ان کو انتخابی جلسے نہیں کرنے دے رہی ہے۔
Pakistan General Election 2024: پاکستان سے بڑی خبر، عمران خان کی پارٹی کے حمایت یافتہ امیدوار 125 سیٹوں پر آگے، نواز شریف اور بلاول بھٹو کے لئے بڑا جھٹکا
پاکستان کی قومی اسمبلی کی 336 سیٹوں اور چار صوبائی اسمبلی کے لئے الیکشن ہوا ہے۔ یہ الیکشن ایسے وقت میں ہوا ہے، جب ملک اقتصادی چیلنجزکا سامنا کر رہا ہے۔
Pakistan Election: پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ 8 فروری کو ہی ہوگا، پاکستان الیکشن کمیشن نے دیا بڑا حکم
پاکستان کے الیکشن کمیشن نے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی اس تجویز کو خارج کردی، جس میں 8 فروری کے عام انتخابات کو ملتوی کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔ یہ تجویز سینیٹ نے اس ماہ کے آغاز میں منظورکیا تھا۔
Pakistan Election Schedule: پاکستانی سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے بتایا کہ کب ہوں گے انتخابات
پاکستان میں چار صوبے ہیں۔ سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ اس انتخاب کا اطلاق چاروں صوبوں کی اسمبلیوں میں خواتین اور غیر مسلموں کے لیے مخصوص نشستوں پر ہوتا ہے۔
ہندوستان نے پہلی بار خاتون کو سونپی پاکستان میں ہندوستانی کمیشن کی کمان، جانئے کون ہیں گیتیکا شریواستو
انڈین فارن سروس آفیسر کی سال 2005 بیچ کی افسر گیتیکا شریواستو اس وقت وزارت خارجہ کے انڈوپیسفک ڈویژن میں جوائنٹ سکریٹری کے طور پرکام کر رہی ہیں۔
ECP instructs Islamabad IG to arrest Imran Khan: عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کی ہورہی ہے تیاری، کپتان جلد ہوسکتے ہیں گرفتار
الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد کو ناقابل ضمانت وارنٹ کی تعمیل کی ہدایت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل صبح 10 بجے کمیشن کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ 16 جنوری 2023 اور 2 مارچ 2023 کو ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے، لیکن وہ کمیشن کے سامنے پیش ہونے میں ناکام رہے۔