Bharat Express DD Free Dish

Eid ul-Adha

حکام نے مارکیٹ چیکنگ ٹیمیں تعینات کر دی ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ بے ایمان تاجر صارفین سے زیادہ قیمت وصول نہ کریں۔

ابوعاصم اعظمی نے کہا کہ مہاراشٹرحکومت کے ذریعہ عیدالاضحیٰ کے لئے بلائی گئی میٹنگ میں وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ذریعہ عیدالاضحیٰ کی تیاریوں پرمثبت قدم اٹھانے کے لئے ہم شکرگزارہیں۔

بڑھتی ہوئی گرمی کے پیش نظر عازمین حج کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سعودی عرب کی حکومت شدید گرمی کو کم کرنے کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ جیسی بارش بڑھانے کی جدید تکنیک استعمال کرنے پر غور کر رہی ہے۔

Eid-ul-Adha 2023: عید الاضحیٰ کے موقع پر سلمان خان نے اپنے فینس کو ایک زبردست سرپرائز دیا ہے۔ اداکار نے فینس کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنی ایک فیملی فوٹو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ اس دن عید کی نماز کے بعد بکرے یا کسی اور جانور کی قربانی کی جاتی ہے۔ بقرعید پر قربانی کی خاص اہمیت ہے۔ اسی لیے منڈیوں میں بکروں کی مانگ بھی بڑھ جاتی ہے۔

ہندوستان کے مختلف ریاستوں میں آج ذوالحجۃ کا چاند نظرآگیا ہے ۔ متعدد ریاستی و قومی رویت ہلاک کمیٹیوں کی جانب سے باضابطہ طور پر اس چیز کا اعلان بھی ہوچکا ہے کہ آج ذوالحجہ کا چاند دیکھا گیا ہے جس کی وجہ سے 20 جون کی تاریخ ذوالحجہ مہینے کی پہلی تاریخ ہوگی اور اس اعتبار سے ہندوستان بھر میں 29 جون کو عیدالاضحیٰ منائی جائے گی۔