Eid-ul-Adha 2024: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور پی ایم مودی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر نیک خواہشات کا کیا اظہار
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خواب میں دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے اسماعیل کو ذبح کر رہے ہیں۔ یہ خواب انہوں نے کئی دنوں تک دیکھا۔ اس کے بعد وہ سمجھ گئے کہ اللہ چاہتا ہے کہ وہ اپنے پیارے بیٹے اسماعیل کی قربانی دیں۔
Eid ul-Adha 2024: قربانی کے بکرے کے منہ میں پلاسٹک کے دانت لگا کر بیچ رہا تھا شخص، پولیس نے کیا گرفتار، جانئے کہاں کا ہے معاملہ
حیدر آباد سے تعلق رکھنے والا گرفتار کاروباری عید الاضحیٰ کے موقع پر جانور بیچنے کے لیے کراچی آیا تھا۔ پولیس کی پوچھ گچھ کے دوران اس اعتراف کیا کہ وہ اس فروخت میں ملوث تھا۔
Eid ul-Adha in Kashmir: کشمیر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر خریداری ہوئی کم، لیکن جشن کے جوش میں کمی نہیں
حکام نے مارکیٹ چیکنگ ٹیمیں تعینات کر دی ہیں تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ بے ایمان تاجر صارفین سے زیادہ قیمت وصول نہ کریں۔
Abu Azmi on Eknath Shinde: سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے کی ایکناتھ شندے کی تعریف، عیدالاضحیٰ سے پہلے کہی یہ بڑی بات
ابوعاصم اعظمی نے کہا کہ مہاراشٹرحکومت کے ذریعہ عیدالاضحیٰ کے لئے بلائی گئی میٹنگ میں وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ذریعہ عیدالاضحیٰ کی تیاریوں پرمثبت قدم اٹھانے کے لئے ہم شکرگزارہیں۔
Hajj 2024: مکہ میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت سے امام کی تشویش میں اضافہ، نماز کے حوالے سے دیں یہ اہم ہدایات
بڑھتی ہوئی گرمی کے پیش نظر عازمین حج کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سعودی عرب کی حکومت شدید گرمی کو کم کرنے کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ جیسی بارش بڑھانے کی جدید تکنیک استعمال کرنے پر غور کر رہی ہے۔
Salman Khan on Eid-ul-Adha Post: فیملی کے ساتھ سلمان خان نے منائی عید، ماں پر پیار لٹاتے ہوئے نظر آئے بھائی جان
Eid-ul-Adha 2023: عید الاضحیٰ کے موقع پر سلمان خان نے اپنے فینس کو ایک زبردست سرپرائز دیا ہے۔ اداکار نے فینس کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنی ایک فیملی فوٹو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
Eid al-Adha 2023: بقرعید پر جانوروں سے محبت کا انوکھا منظر عام پر آیا، 250 بکروں کو زائد رقم میں خرید کر قربانی سے بچایا، اب بکرا شالہ میں رکھے جائیں گے
ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ اس دن عید کی نماز کے بعد بکرے یا کسی اور جانور کی قربانی کی جاتی ہے۔ بقرعید پر قربانی کی خاص اہمیت ہے۔ اسی لیے منڈیوں میں بکروں کی مانگ بھی بڑھ جاتی ہے۔
Eid-ul-Adha 2023 moon : ہندوستان میں ذوالحجہ کا چاند نظرآیا، 29 جون کو منائی جائے گی عید الاضحٰی
ہندوستان کے مختلف ریاستوں میں آج ذوالحجۃ کا چاند نظرآگیا ہے ۔ متعدد ریاستی و قومی رویت ہلاک کمیٹیوں کی جانب سے باضابطہ طور پر اس چیز کا اعلان بھی ہوچکا ہے کہ آج ذوالحجہ کا چاند دیکھا گیا ہے جس کی وجہ سے 20 جون کی تاریخ ذوالحجہ مہینے کی پہلی تاریخ ہوگی اور اس اعتبار سے ہندوستان بھر میں 29 جون کو عیدالاضحیٰ منائی جائے گی۔