Turkiya-Syria Earthquake: ترکیہ شام کے زلزلے میں ہلاک ہونے والی کی تعداد 50,000 سے تجاوز کرگئی
ترکیہ میں 160,000 سے زیادہ عمارتیں جن میں 520,000 اپارٹمنٹس ہیں منہدم ہو چکے ہیں یا انہیں شدید نقصان پہنچا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس زلزلے سے تقریباً 15 لاکھ لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔
Turkey Earthquake: پی ایم مودی نے ترکی سے لوٹی این ڈی آر ایف کی ریسکیو ٹیم سے ملاقات کی، کہا – ہمارے لیے انسانیت سب سے اہم
پی ایم مودی نے کہا کہ زلزلے کے دوران ہندوستان کے فوری ردعمل نے پوری دنیا کی توجہ مبذول کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے لئے انسانیت سب سے اہم ہے۔
Earthquake in Turkiye: ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اب تک 28000 زائدہلاکتیں، اقوام متحدہ نے صدی کا سب سے بڑا سانحہ بتا دیا
مارٹن گریفتھس نے کہا کہ ہمارے پاس ترکیہ کےانسانی امداد کے لئے اپیل کرنے کا ایک واضح منصوبہ ہے اور ہم شام کے لوگوں کے لیےبھی کچھ ایسا ہی کریں گے