Bharat Express

Earthquake In Turkey

ایک پرانی کہاوت ہے کہ زلزلے سے انسان نہیں مرتے لیکن عمارتیں انسانوں کو مارتی ہیں۔ ایسا ہی حال ترکیہ میں بھی ہے جہاں زیادہ تر عمارتیں صدیوں پرانی ہیں اور ناقص میٹریل سے بنی ہیں۔

ترکیہ اور شام میں آنے والے شدید زلزلے کے پانچ روز بعد بھی زندہ بچ جانے والے ملبے تلے دبے ہوئے پائے جا رہے ہیں۔ ترکیہ میں امدادی کارکنوں نے ہفتے کے روز ایک خاندان کے پانچ افراد کو ملبے سے نکالا۔

Turkiye-Syria Earthquake News: ترکیہ میں آئے خطرناک زلزلہ میں 12 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ شام میں مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 3400 ہوگئی ہے۔ راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔

وزارت خارجہ کے سکریٹری (مغرب) سنجے ورما نے بتایا کہ ہندوستانی ترکیہ میں نسبتاً محفوظ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ترکیہ میں لاپتہ ہندوستانی کے اہل خانہ سے رابطے میں ہے۔

جب ہم نے جیو اسپیشل انفارمیشن اتھارٹی سے ڈیٹا مانگا تو معلوم ہوا کہ یہ درست ہے۔ اٹلی کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف جیو فزکس اینڈ وولکینالوجی نے اس وقت بھی یہی دعویٰ کیا تھا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے بھی کہا کہ ہندوستان اس آفت سے نمٹنے میں مدد کے لئے ہرممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔

ترکی اورشام میں پیر کے روز تباہ کن زلزلہ میں 4000 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پی ایم او میں میٹنگ کے بعد این ڈی آرایف کی 2 ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔

Turkey-Syria Earthquake: ترکی اور شام میں تباہ کن زلزلہ سے متعلق پی ایم او میں میٹنگ کے بعد این ڈی آرایف کی 2 ٹیمیں ترکی روانہ کردی گئی ہیں۔

شام کی وزارت صحت نے کہا کہ حلب، حما، طرطوس اور لاذقیہ کے علاقوں سے اب تک 237 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ترکیہ میں 2,323 زخمی ہیں جبکہ شام میں 639 کی اطلاع ہے۔

زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 17 منٹ پر آیا جس کی گہرائی 17.9 کلومیٹر تھی