Earthquake in Manipur-Nagaland: منی پور-ناگالینڈ کے سرحدی علاقے میں محسوس کیے گئے زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر اتنی رہی شدت
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق زلزلہ سطح سے 30 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ پہاڑی شمال مشرقی علاقے میں کم از کم ایک ریاست ہر ہفتے زلزلے کا سامنا کرتی ہے، جس میں زیادہ تر زلزلے 3 سے 4 کی شدت کے ہوتے ہیں۔
Myanmar Earthquake: جاپان کے بعد اب میانمار میں زلزلے کے تیز جھٹکے،لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول
نیشنل سینٹر برائے سیسامولوجی کے مطابق ، میانمار میں 2 جنوری کو 3.15 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 پر ماپا گیا۔