Bharat Express

Dunki

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر شاہ رخ نے مداحوں کو سرپرائز دینے کی بات کی تھی اور آخر کار کنگ خان نے مداحوں کو خوش کر دیا۔ دراصل 'ڈنکی' کو OTT پر ریلیز کیا گیا ہے۔

کنگ خان کی اس ویڈیو کے بعد بہت سے لوگ دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ اعلان شاہ رخ کی آخری ریلیز فلم 'ڈنکی' کے پلیٹ فارم پر ہونے والی اسٹریمنگ سے ہے۔

شاہ رخ خان کی فلموں کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ ان کی فلموں کے ساتھ کیانو ریوز کی جان وِک 4 اور ٹام کروز کی 'مشن: امپاسبل - ڈیڈ ریکننگ' جیسی فلمیں بھی نامزدگیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔

سالار' اور 'ڈنکی' کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئے تین ہفتے ہو چکے ہیں۔ دونوں فلموں کی کہانی مختلف ہے۔ جہاں 'سالار' ایک ایکشن سے بھرپور فلم ہے، وہیں 'ڈینکی' ایک فیملی کامیڈی ڈرامہ ہے۔

شاہ رخ خان کی فلم 'ڈنکی' 21 دسمبر 2023 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ 'سالار' ریلیز کے اگلے دن یعنی 22 دسمبر 2023 کو ریلیز ہوئی۔ 'سالار' جیسی بڑی فلم پردے پر آنے کے باوجود کنگ خان کی فلم نے باکس آفس پر کئی ریکارڈ بنائے۔

قابل ذکر بات یہ ہےکہ ڈنکی نے دنیا بھر میں زبردست کمائی کی ہے۔ فلم کا کلیکشن دنیا بھر میں 400 کروڑ روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔

ڈنکی چار دوستوں مانو، سکھی، بگو اور بلی کی دل کو گرما دینے والی کہانی ہے۔ جو اچھی زندگی گزارنے کے لیے لندن میں آباد ہونے کا خواب دیکھتے ہیں۔لیکن اپنے اس خواب کو پورا کرنے کے لیے انھیں ایک مشکل اور زندگی بدل دینے والا سفر طے کرنا پڑتا ہے۔

شاہ رخ خان کی 'ڈنکی' پوری دنیا میں دھوم مچا رہی ہے۔ فلم کو دنیا بھر میں بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور اس کے ساتھ ہی بیرون ملک اس فلم پر نوٹوں کی بارش ہو رہی ہے۔

ڈنکی' شاہ رخ خان کی سال 2023 کی تیسری فلم ہے۔ اس سے پہلے کنگ خان کی 'پٹھان' اور 'جوان' نے زبردست پرفارم کیا تھا اور یہ فلمیں بلاک بسٹر بھی تھیں۔

کنگ خان کی تیسری فلم 'ڈنکی' بھی سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔ جب کہ 'ڈنکی'ایک  کامیڈی اور جذبات سے بھرپور  فلم ہے۔ ریلیز سے قبل اس فلم کو لے کر مداحوں میں زبردست کریز تھا اور کریز ابھی بھی جاری ہے ۔