Shah Rukh Khan: شاہ رخ خان ڈنکی کی ریلیز سے قبل ویشنو ماتا کے مندر میں کیا درشن، تیسری بار دیوی ماتا کے دربار پر حاضری دی
شاہ رخ خان کی تیسری فلم 'ڈنکی' اس سال ریلیز کے لیے تیار ہے۔ فلم کی ریلیز سے چند روز قبل کنگ خان ماں ویشنو دیوی کے مندر میں درشن کرنے کے لیے پہنچ ہیں۔ انہیں منگل کو یعنی آج صبح دیوی ماں کے دربار میں دیکھا گیا تھا۔
Dunki First Review Out: کیا ’پٹھان‘ اور’جوان‘ کا ریکارڈ توڑ پائے گی شاہ رخ خان کی فلم ؟ سامنے آیا ’پہلا ریویو‘!
شاہ رخ خان کے فینس فلم ’ڈنکی‘ کے ریلیز ہونے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، جس کے 5 ڈراپ ریلیز کئے جاچکے ہیں۔ یہ فلم 22 دسمبرکو سنیما گھروں میں دستک دے گی۔
Dunki trailer: شاہ رخ خان کی ڈنکی کے ٹریلر کو ملا زبردست ردعمل، لوگوں نے کہا- ‘یہ فلم بھی بلاک بسٹر ہے’
فلم 'ڈنکی ڈراپ 4' کے پلاٹ کا پریویو مل گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 'ڈنکی' میں شاہ رخ خان اور راجکمار ہیرانی نے پہلی بار ایک ساتھ کام کیا ہے۔
IMDb: SRK tops the list of popular stars: مقبول ترین ستاروں کی فہرست میں شاہ رخ خان سرفہرست، عالیہ بھٹ سے لے کر دیپیکا پڈوکون تک اس لسٹ میں شامل
شاہ رخ خان نے اس سال دو سب سے بڑی فلمیں جوان اور پٹھان دی ہیں۔ ان دونوں فلموں نے باکس آفس پر تباہی مچا دی تھیں۔ ان فلموں کو شائقین نے خوب پسند کیا۔ فلم نے کئی ریکارڈ توڑ دیے اور اب اس کا فائدہ کنگ خان کو بھی ملا ہے۔
Ask SRK Session: شاہ رخ خان نے ریلیز سے پہلے کہا- ہاؤس فل چلے گی فلم ڈنکی، مداحوں سے کہا- صوفہ لے کر جانا، سیٹ نہیں ملے گی
ایک مداح نے اداکار سے ان کی ذاتی زندگی سے متعلق سوال کیا۔ انہوں نے پوچھا، 'وہ کون سا وقت تھا جب شاہ رخ سب سے زیادہ پریشان تھے... اور آپ نے اپنی پریشانی سے کیسے نمٹا..؟'، اس کے جواب میں اداکار نے کہا، 'میں پرسکون رہ کر اس سے نمٹتا ہوں..
Shah Rukh Khan Viral Video From Kashmir: فلم ’جوان‘ کے بعد Dunki کی شوٹنگ کے لئے کشمیر پہنچے شاہ رخ خان، سون مرگ میں ہوا شاندار استقبال، دیکھیں ویڈیو
شاہ رخ خان نے جوان کی شوٹنگ ختم کردی ہے اور اب وہ ڈنکی پر مصروف ہوگئے ہیں۔ اس طرح شاہ رخ خان آنے والے دنوں میں فینس کو انٹرٹینمنٹ کی مکمل ڈوز دینے والے ہیں۔





