”شکیل احمد کی باتوں میں کوئی دم نہیں…“ کانگریس قیادت پر اٹھے سوال تو سابق رکن پارلیمنٹ ادت راج نے دیا سخت جواب
کانگریس کے سابق لیڈرشکیل احمد نے راہل گاندھی کی قیادت پرسوال اٹھاکرسیاسی گلیاروں میں ہلچل مچا دی ہے۔ انہوں نے پارٹی میں الیکشن میں ہاراور داخلی جمہوریت کی کمی کی بات دوہرائی۔ جواب میں کانگریس لیڈر ڈاکٹر ادت راج نے شکیل احمد کے الزامات کو بے بنیاد قراردیا اور راہل گاندھی کا بچاو کیا۔
Senior Congress Leader Shakeel Ahmad Resign: کانگریس کے سینئرلیڈرشکیل احمد نے دیا استعفیٰ، ٹکٹوں کی تقسیم پرناراضگی کا اظہار، پارٹی سے متعلق کہی یہ بڑی بات
کانگریس کے سینئرلیڈرڈاکٹرشکیل احمد نے منگل کے روزپارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے بہارالیکشن میں ٹکٹوں کی تقسیم پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کانگریس میں سینئر لیڈران کا احترام نہیں کئے جانے کا الزام لگایا۔





