Telegram Founder Povel Durov:نہ شادی ،نہ لڑکیوں سے جنسی تعلق، پھر بھی 12 ملکوں میں 100 بچے کے باپ بن چکے ہیں ٹیلی گرام کےبانی
ٹیلی گرام کے بانی پاول دوروف نے حال ہی میں کہا تھا کہ انہوں نے سپرم ڈونیشن کے ذریعے 12 ممالک میں 100 سے زائد بچوں کو جنم دیا ہے۔ ٹیلی گرام پر ایک پوسٹ میں انہوں نے بتایا کہ وہ اتنے بچوں کا بایولوجیکل باپ کیسے بن گئے۔
National Nutrition Week: اگر آپ کو یہ مسئلہ ہے تو وٹامن B-12 لینا ضروری ہے، جانئے کیا کہتے ہیں ڈاکٹرز
وٹامن B-12 ہمارے جسم کے لیے بہت ضروری ہے۔ اگر آپ کے جسم میں وٹامن بی 12 کی مناسب مقدار نہیں ہے تو آپ کئی بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ واحد وٹامن ہے جسے ہمارا جسم نہیں بنا سکتا۔
Ayodhya Rape Case: ایودھیا عصمت دری معاملے پر سیاست گرم، اکھلیش کا ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ، مایا نے اٹھائے سوال
ایودھیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سکریٹری ستیندر سنگھ نے بتایا کہ بیکری تالاب کی زمین پر بنائی گئی تھی۔ تحقیقات کے بعد کارروائی کی گئی۔ ملزمان کے غیر قانونی اثاثوں کی چھان بین کی جا رہی ہے۔
Rahul’s DNA should be tested: PV Anwar: ‘راہل کا ڈی این اے ٹیسٹ ہونا چاہیے، وہ گاندھی کہلانے کے لائق بھی نہیں’، کیرالہ کے ایل ڈی ایف ایم ایل اے کے بیان سے ہنگامہ
بائیں بازو کے لیڈروں نے کانگریس کے سابق صدر کی سخت مذمت کی۔ اس کے بعد انہوں نے ہدایت دی تھی کہ راہل گاندھی کو پنارائی وجین کے بجائے وزیر اعظم نریندر مودی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) پر تنقید کرنی چاہیے۔
DNA investigation will be done in suspicious cases: لاشوں کو رشتہ داروں کے حوالے کرنے سے پہلے مشتبہ معاملوں میں لیا جار ہا ہے ڈی این اے نمونے کاسہارا
80لاشو ں کی پہنچان ہوسکی ہے جب کہ 182 لاشوں کی پہچان ہوسکی ہے ۔ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد اس کے خاندانوں کو لاش ان کے حوالے کی جائے گی۔ مرنے والے افراد کے خاندانوں کو سرکاری نوکری دی جائے گی۔مغربی بنگال کی سی ایم ممتا بنرجی نے مرنے والوں افراد کے متاثرین کو سرکاری نوکری دینے کاوعدہ کیا