Bharat Express DD Free Dish

Diwali

تہواروں کے دوران ٹرین کا سفر مشکل ہو جائے گا۔ کیونکہ، جموں توی-ہاؤڑا میل، فیروز پور-دھنباد گنگا ستلج ایکسپریس، امرتسر-جے نگر شہید ایکسپریس اور سہارنپور سے گزرنے والی جموں توی-کولکتہ ایکسپریس کے سلیپر کوچز میں سیٹیں دستیاب نہیں ہیں۔

د یوالی کی رات رانچی کے کھڈگڑھا بس اسٹینڈ پر کھڑی بس میں آگ لگنے سے دو افراد زندہ جل گئے۔ یہ دونوں بس کے ڈرائیور اور ہیلپر تھے۔ ان کی شناخت مدن اور ابراہیم کے طور پر ہوئی ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ …

روشنی کے تہوار کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دیوالی سے عین قبل دہلی میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ پولیس نے ہفتہ کے روز یہ جانکاری دی۔ یونیفارم اور سول ڈریس دونوں میں اضافی پولیس اہلکار شہر بھر میں تعینات کیے گئے ہیں اور مالز اور بازاروں جیسے پرہجوم علاقوں …

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ملک کے دارالحکومت میں پٹاخوں کی خرید و  فروخت، جمع کرنے اور استعمال کرنے پر پابندی رہے گی۔  دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ٹویٹ کر کے جانکاری دی ہے کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی پٹاخوں پر پوری طرح پابندی رہے گی۔  وزیر اعلیٰ …