India-Malaysia ties: وزیراعظم مودی نے ملیشیا میں پرتپاک خیرمقدم کی جھلکیاں شیئر کیں، مشترکہ امنگوں پر مبنی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر زور
وزیر اعظم نریندر مودی کا یہ دورہ نہ صرف بھارت–ملیشیا تعلقات کو ایک نئی سمت دے رہا ہے بلکہ خطے میں امن، استحکام اور ترقی کے لیے بھی اہم ثابت ہو سکتا ہے۔ اعتماد، دوستی اور مشترکہ امنگوں پر مبنی یہ شراکت داری آنے والے وقت میں دونوں ملکوں کے لیے نئی کامیابیوں کے دروازے کھولنے کی امید دلا رہی ہے۔
Indian diaspora in Tianjin welcomes PM Modi: تیانجن میں بھارتی برادری نے وزیراعظم مودی کا کیا پرجوش استقبال، SCO سمٹ میں شرکت کے لیے چین پہنچے ہیں وزیراعظم
یہ وزیراعظم مودی کا 2020 میں گلوان وادی میں تصادم کے بعد چین کا پہلا دورہ ہے۔ حالیہ دنوں میں بھارت اور چین نے اپنے دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے مختلف اقدامات کیے ہیں، جن میں تجارتی راستوں کی بحالی اور دیگر اہم معاملات شامل ہیں۔
PM Modi arrives in Tianjin: وزیراعظم مودی ایس سی او سمٹ میں شرکت کیلئے چین کے شہر تیانجن پہنچے، شی جن پنگ سے ملاقات اور پوتن سے بھی بات چیت متوقع
یہ وزیراعظم مودی کا چین کا پہلا دورہ ہے جو 2020 میں گلوان وادی میں ہونے والی جھڑپوں کے بعد ہو رہا ہے۔ حالیہ برسوں میں بھارت اور چین نے اپنے دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں، جن میں اتراکھنڈ کے لپولیکھ پاس، ہماچل پردیش کے شپکی لا پاس اور سکم کے ناتھو لا پاس کے ذریعے تجارت کا دوبارہ آغاز شامل ہے۔
‘Modi san welcome’ chants by people as PM reaches Sendai: ’ویلکم ٹو جاپان، مودی سان!‘ – سینڈائی پہنچنے پر وزیراعظم نریندر مودی کا مقامی باشندوں اور بھارتی کمیونٹی نے کیا شاندار استقبال
اقتصادی سلامتی بھارت اور جاپان کے تعاون کا ایک اہم ستون ہے، جس میں سیمی کنڈکٹرز، مصنوعی ذہانت، اہم معدنیات اور صاف توانائی شامل ہیں۔ بھارت کے لیے اس شراکت داری سے جدید ٹیکنالوجی تک رسائی، سپلائی چین کی مضبوطی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہوں گے، جو دونوں ممالک کے تزویراتی تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے۔
PM Modi’s gifts to PM of Japan and his wife: وزیراعظم مودی کا جاپان کے وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو بیش قیمت تحفہ، دو روزہ جاپان دورہ مکمل کرنے کے بعد چین روانہ ہوئے پی ایم
جاپان کے وزیراعظم کی اہلیہ کو وزیراعظم مودی نے ایک اعلیٰ معیار کی پشمینہ شال تحفے میں دی، جو لداخ کی چانگ تھانگی بکری کے نرم، ہلکے اور گرم اون سے بنی ہے۔ کشمیری کاریگروں کے ہاتھ سے بنائی گئی یہ شال ایک صدیوں پرانی روایت کی نمائندہ ہے، جو کبھی شاہی خاندانوں کی پسندیدہ ہوا کرتی تھی۔
Chinese Foreign Minister likely to visit India: چینی وزیرخارجہ وانگ ای اس مہینے کرسکتے ہیں بھارت کا دورہ، اسپیشل رپریزنٹیٹو سطح کی بات چیت میں شرکت کا امکان
بھارت اور چین کے تعلقات میں بہتری کی جانب پیش رفت، ایس سی او سربراہی اجلاس میں وزیراعظم مودی اور صدر شی جن پنگ کی ملاقات بھی متوقع۔
PM Modi will visit China: وزیراعظم کریں گے چین کا دورہ، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی امید، وادی گلوان تنازعہ کے بعد پہلا دورہ
وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ کے آخر میں جاپان اور چین کا دورہ کریں گے۔ جاپان کے دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا ہے، جب کہ پی ایم مودی چین میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
PM Modi in BRICS Summit: وزیراعظم مودی کی برازیل میں 17ویں برکس سمٹ میں شرکت، عالمی نظم و نسق اور مصنوعی ذہانت پر توجہ
دو روزہ BRICS سمٹ کے بعد وزیر اعظم مودی برازیلیا کا سرکاری دورہ کریں گے، جو تقریباً 60 برس بعد کسی بھارتی وزیر اعظم کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔ اس ملاقات کا مقصد برازیل کے ساتھ تزویراتی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے، خاص طور پر Global South کی مشترکہ ترجیحات کو آگے بڑھانا۔ وزیر اعظم مودی اس موقع پر دیگر عالمی رہنماؤں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔





