India eyes potential to become a hub for submarine cables: بھارت کی نظریں انڈر سی کیبلز کا مرکز بنے اور عالمی ہب بننے پر ہے
ماہرین کا خیال ہے کہ ہندوستان اپنے جغرافیائی محل وقوع کی وجہ سے عالمی سب میرین کیبل نیٹ ورک کا ایک بڑا مرکز بن سکتا ہے۔
IN-SPACEe نے ہندوستانی اسپیس ٹیک اسٹارٹ اپس کو فروغ دینے کے لیے 500 کروڑ کا ٹیکنالوجی اپنانے کا فنڈ کیا شروع
مالی مدد کے علاوہ TAF تکنیکی رہنمائی اور مشورہ فراہم کرے گا، جس سے کمپنیوں کو انجینئرنگ اور مینوفیکچرنگ کے چیلنجوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ اس ہینڈ آن اپروچ کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ اختراعی آئیڈیاز آسانی سے عملی ایپلی کیشنز میں تبدیل ہو جائیں۔
Rolls-Royce بھارت کو لے کر پرجوش: ایرو انڈیا 2025 میں ترقی اور شراکت میں تیز
ہندوستانی مسلح افواج کے ساتھ Rolls-Royce کی وابستگی کئی دہائیوں پر محیط ہے اور اس میں فضائی، زمینی اور سمندری ڈومینز میں شراکتیں شامل ہیں۔
Smart Water Solutions: پانی کے مسائل کا جدید حل
نیکسس سے تربیت یافتہ اسٹارٹ اپ اومسیٹ ٹیکنالوجیز پائپ لائن میں پانی ٹپکنے کا پتہ لگانے اور زیر زمین پانی کے ذرائع کی تلاش کے لیے سٹیلائٹ ڈیٹا کا استعمال کرتا ہے۔
تکنیک کے سہارے گاؤں والوں کی زندگیوں کو بدل رہی ہےاسٹارٹ اپ کمپنی ’کاریا‘
اس ایپ پر کام کرنے کا سب سے بڑا فائدہ ہے اپنے وقت کے مطابق کام کرنا اور اپنی جگہ پر رہ کر کام کرنانیزاپنی صلاحیت کے مطابق کام کرنے کی آسانی اور پوری آزادی۔کیوں کہ ایک عام ملازم کو ہر روز کام کے لیے اپنے دفتر ،کمپنی یا کارخانہ جانا پڑتا ہے، بسوں میں دھکے کھانے پڑتے ہیں اور پھر شام تک گھر واپس آنےکی جھنجھٹ سے ہر روز جوجھنا بھی پڑتا ہے۔
انڈیا کی ڈیجیٹل تبدیلی: مودی حکومت کس طرح عالمی سطح پراپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہی ہے
اس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو اپنی طاقت اور اثر و رسوخ کو پیش کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہے، جس میں اہم اقدامات، کامیابیوں اور اس تبدیلی کے مضمرات کو نمایاں کیا گیا ہے۔





